-
امریکہ داعش کے تمام جرائم میں برابر کا شریک ہے: سید حسن نصر اللہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کے بہیمانہ قتل کے نتائج برآمد ہورہے ہیں۔
-
اسرائیل کے خلاف جد جہد جاری رہے گی: سید نصر اللہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے سید حسن نصر اللہ نے دوٹوک لفظوں میں اعلان کیا ہے کہ جب تک لبنان کو اسرائیل کی جانب سے خطرات لاحق رہیں گے، ملکی آزادی و خود مختاری کے تحفظ کے لئے اسکے خلاف جد و جہد جاری رہے گی۔
-
اسلامی مزاحمت کی طاقت سے اسرائیل پر لرزہ طاری: سید حسن نصرالله
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عرب حکمرانوں نے شام کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
لبنان کی حق بیانی پر سعودی برہمی
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
القوات اللبنانیہ کی شرارتوں پر حزب اللہ لبنان کا انتباہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱حزب اللہ لبنان کی مرکزی کاؤنسل کے رکن نبیل قاووق نے خبردار کیا ہے کہ القوات اللبنانیہ پارٹی دوہزار نو سے امریکہ اور سعودی کے پیسے پر پل رہی ہے اور اس کا مقصد استقامتی محاذ کو چھوٹ پہنچانا ہے۔
-
پیغمبر اسلام کا پیروکار مسئلہ فلسطین پر غیر جانبدار نہیں رہ سکتا، ہم صیہونی حکومت کو منمانی نہیں کرنے دیں گے: نصر اللہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ استقامت کی طاقت ملک کے دفاع کے لئے ہے اور ہم تل ابیب کو اپنے قومی سرمایہ کو لوٹنے نہیں دیں گے۔
-
سید حسن نصراللہ نے لبنان میں خانہ جنگی اور اسے تقسیم کرنے کی سازش سے اٹھایا پردہ، مجرموں کی نشاندہی کی
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے سربراہ نے گذشتہ جمعرات کو بیروت میں ہوئے فائرنگ کے واقعات کے پیچھے خطرناک سازش سے پردہ اٹھایا۔
-
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کا خطاب، لبنان میں ایندھن کے بحران، بیروت سانحے اور قندوز کے حالیہ واقعے پر اہم بیان
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ کے جنرل سکریٹری سید حسن نصراللہ نے ملک میں معین وقت پر انتخابات ہونے پر تاکید کی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی حزب الله کے سربراه سے ملاقات
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
سید حسن نصر اللہ نے ایران کی قدردانی کی
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات کی۔