-
ایرانی تیل در آمد کیا تو لبنانیوں کے حق میں اچھا نہيں ہوگا ، امریکہ کی دھمکی
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۹امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان کے لئے ایران سے تیل کی در آمد اس کے مفاد میں نہیں ہے اور اس سے اسے خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔
-
علمائے لبنان کی جانب سے ایران اور حزب اللہ کی قدردانی
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲لبنان کے اہلسنت علماء نے ایران سے ایندھن کی درآمدات پر سید حسن نصراللہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے آئل ٹینکروں کی آمد سے لبنان کا اقتصادی محاصرہ ناکام ہوگیا ہے۔
-
ایرانی تیل لانے والوں کا لبنانی عوام نے کیا شاندار استقبال۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴ایندھن کے بحران سے روبرو لبنان میں جس وقت شام کے راستے ایرانی تیل کے حامل ٹینکروں کا پہلا کارواں پہنچا تو عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ یہ تیل حزب اللہ لبنان کی کاوشوں کے نتیجے میں لبنان کو ایران کے ذریعے حاصل ہوا ہے جس نے امریکہ و اسرائیل کے مجرمانہ منصوبوں پر پانی پھیر دیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئےگئے تھے اور اسکے استقبال کو بڑی تعداد میں لبنانی عوام سرحدی گزرگاہ پر حاضر ہوئے۔
-
بڑے اہتمام سے ایرانی تیل لبنان پہنچا۔ تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵ایندھن کے بحران سے روبرو لبنان میں جس وقت شام کے راستے ایرانی تیل کے حامل ٹینکروں کا پہلا کارواں پہنچا تو عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ یہ تیل حزب اللہ لبنان کی کاوشوں کے نتیجے میں لبنان کو ایران کے ذریعے حاصل ہوا ہے جس نے امریکہ و اسرائیل کے مجرمانہ منصوبوں پر پانی پھیر دیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئےگئے تھے اور اسکے استقبال کو بڑی تعداد میں لبنانی عوام سرحدی گزرگاہ پر حاضر ہوئے۔
-
ایرانی ایندھن سے بھرے ٹینکر لبنان پہنچے، عوام نے کیا شاندار استقبال
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے لبنان کے لئے بھیجا گیا ایندھن لبنان پہونچ گیا ہے۔
-
اسرائیل کے سامنے طاقت کا مظاہرہ ، ایران اور قائد انقلاب کا شکریہ ادا کیا جانا چاہیے ، سید حسن نصر اللہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے علاقائي تبدیلیوں خاص طور پر لبنان میں نئي حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں اپنی ایک تقریر میں کئي پہلوؤں پر روشنی ڈالی ۔
-
شیخ قبلان کی وفات پر تعزیتی پیغامات
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے ایک پیغام میں لبنانی شیعوں کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ شیخ عبدالامیر قبلان کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
اسلامی مزاحمت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی ہے: صدر ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کے تہنیتی پیغام کے جواب میں کہا ہےکہ اسلامی مزاحمت کی طاقت نے انقلابی جوانوں کو صیہونی حکومت کے لئے ڈراونے خواب میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
امریکا نے ہی داعش کے سرغنوں کو افغانستان منتقل کیا: سید حسن نصر اللہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۴حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ امریکا، داعش کے ساتھ جنگ میں لبنانی حکومت کے راستے میں مانع تراشی کرتا رہا اور امریکا نے ہی داعش کے کچھ سرغنوں کو افغانستان منتقل کیا ہے۔
-
ہمیں امریکہ اور اسرائیل کی دشمنی پر فخر ہے: حزب اللہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ہمیں امریکہ اور اسرائیل کی دشمنی پر فخر ہے۔