-
اسرائیل کی صفحہ ہستی سے نابودی کی بات خواب نہیں حقیقت ہے
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی صفحہ ہستی سے نابودی کی بات خواب نہیں حقیقت ہے۔
-
لبنانی فوج کے طاقتور ہونے سے امریکا خوفزدہ ہے: سید حسن نصر اللہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ مزاحتمی محاذ کے میڈیا کے خلاف امریکی اقدامات نے آزادی اور آزادی بیان (فریڈم آف ایکسپریشن) کے اس کے نعرے کے جھوٹ کو ثابت کر دیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کا سید ابراہیم رئیسی کے نام تہنیتی پیغام؛ حزب اللہ آپ کو اپنا حامی تصور کرتی ہے
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵صدارتی انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام سیدحسن نصراللہ نے تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف اب انصاراللہِ یمن بھی میدان میں آئی
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰یمن کی تحریک انصاراللہ نے کہ ہے کہ ہم قدس کے دفاع کی جنگ میں بھرپور کردار ادا کریں گے.
-
جولان کی آزادی کے لئے عراقی جوان تیار ہیں: تحریک النجباء
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳عراق کی تحریک النجباء نے شام کی مقبوضہ پہاڑیوں جولان کی آزادی کے لئے صہیونی دشمن سے جنگ کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہیں۔
-
مسجد الاقصی میں نماز ادا کریں گے، سید حسن نصراللہ کا اعلان
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۹حزب ا للہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مسجد الاقصی میں نماز ادا کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔
-
استقامتی محاذ دوبارہ جنگ کے لیے تیار
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ بیت المقدس کو یہودی بنانے اور شیخ جراح کے مکینوں کو بے دخل کرنے نیز مسجد الاقصی میں نمازیوں پر جارحیت کی اجازت نہیں دے گا۔
-
سید حسن نصراللہ کی صحت سے متعلق افواہوں کی تردید
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۶حزب اللہ لبنان نے سید حسن نصراللہ کی صحت سے متعلق افواہوں اور قیاس آرائیوں کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کی دھمکی نے اسرائیلی حکام پر لرزہ طاری کردیا
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے لبنان کو تباہ و برباد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
سید نصراللہ کا تاریخی خطاب، بیت المقدس پر حملہ، یعنی علاقائی جنگ اور اسرائیل کا زوال
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ 2000 میں جنوبی لبنان کی آزادی، فتوحات کے آغاز کا سلسلہ تھا۔