-
حزب اللہ کے دشمنوں کو منھ کی کھانا پڑے گی، سید حسن نصراللہ + ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ تحریک مزاحمت کے دشمنوں کو مایوسی اور شکست کے علاوہ کچھ نصیب نہیں ہوگا۔
-
طبی نکات کا سبھی خیال رکھیں تو کورونا جلد مغلوب ہو جائے گا: نصر اللہ ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶گزشتہ روز لبنان کی تحریک استقامت حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں انہیں ماسک لگائے ہوئے دیکھا گیا۔ سید حسن نصر اللہ نے سبھی سے طبی ماہرین کی ہدایات کا خیال رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اگر میڈیکل ضابطوں کا مکمل خیال رکھا جائے اور ساتھ ہی صبر،خدا پر بھروسے اور دعا و توسل کا بھی سہارا لیا جائے تو جلد ہی کورونائی وبا پر غلبہ حاصل کر لیا جائے گا۔ نصر اللہ کا کہنا تھا کہ بے احتیاطی اور لا پرواہی ایک بڑے بحران کو جنم دے سکتی ہے۔
-
حزب اللہ کے خلاف دباؤ جاری رہے گا، امریکی وزیر خارجہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپو نے کہا ہے کہ ان کا ملک حزب اللہ لبنان کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
سید حسن نصر اللہ نے مجھے بہترین میڈل دیا: محمد مازح
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴لبنان کے ایک جج نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی جانب سے ان کی تعریف کیے جانے پر کہا ہے کہ انھوں نے مجھے بہترین میڈل سے نوازا ہے۔
-
امریکی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے باہمی تعاون ناگزیر ہے: سید حسن نصر اللہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے مقابلے میں ایران کی استقامت و مزاحمت کی قدردانی کی۔
-
فلسطین کو اس وقت رمضان عبد اللہ جیسے کمانڈر کی ضرورت ہے/ اقوام متحدہ نے یمن میں سعودی جرائم کو نظر انداز کیا: نصر اللہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ کی یاد میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی تمام تر سازشوں کا مقصد اسرائیل کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔
-
اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے: سید حسن نصر اللہ
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کی بیسویں سالگرہ کی مناسبت سے اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ خطے کی موجودہ صورتحال اسرائیل کے حق میں نہیں ہے۔
-
فلسطین کی حمایت جاری رکهنے پرزور
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
عالمی یوم قدس پرسید حسن نصر اللہ کا تاریخی خطاب، فلسطینیوں کو آزادی کا نسخہ دیا
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی نابودی تو یقینی ہے تاہم حقیقی جنگ تو امریکا سے ہے۔
-
امریکی و صیہونی سازشوں کے مقابلے میں ڈٹا رہےگا استقامتی محاذ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳استقامتی محاذ نے عالمی یوم قدس کی اہمیت اور مظلوم فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے اور قدس شریف کی آزادی تک تحریک استقامت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔