-
ایران کا مقصد شام کے امور میں مداخلت نہیں بلکہ امریکہ اور اسرائیل کے تسلط کو روکنا ہے:حسن نصرالله
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۳لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ شام میں ایران کے مشیر فوجی نہیں ہیں کہا کہ اسرائیل نے ایران کے خلاف خیالی اور وہمی جنگ شروع کی ہے۔
-
فلسطین، فوجی ٹریننگ سینٹر میں شہید قاسم کی تصویر۔ ویڈیو
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷فلسطین کی آزادی کے لئے تشکیل پانے والے عوامی محاذ کی ابو علی مصطفیٰ بریگیڈ نے اپنی فوجی چھاؤنی میں حزب اللہِ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر لگائیں اور فلسطین و لبنان سے لےکر ایران تک استقامتی محاذ کے اتحاد اور انکی آپسی یکجہتی و ہمدلی پر تاکید کی۔
-
سید حسن نصراللہ اور شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر کے ساتھ فلسطینیوں کا مارچ
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے دسیوں جوانوں نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ اور پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی تصاویر کے ساتھ یوم قدس کے استقبال کا مارچ کیا۔
-
امریکی ناکہ بندی کا شعب ابی طالب سے موازنہ
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
استقامی محاذ شعب ابی طالب میں ہے: سید نصراللہ
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۵حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے موجودہ صورتحال کو استقامتی محاذ کے لیے شعب ابی طالب جیسے صورتحال کے مترداف قرار دیا ہے۔
-
صبر کا نتیجہ کامیابی و کامرانی ہے: سید حسن نصر اللہ
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲سید حسن نصر اللہ نے صبر کرنے والوں سے اللہ تعالی کی محبت اور دوستی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی صبر، حلم و بردباری اور استقامت کا مظاہرہ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔
-
اسرائیل خوفزدہ ہے، امام خمینی کا مشن جاری رہے گا: نصر اللہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹حزب اللہ کے سربراہ نے نیمۂ شعبان کی مناسبت سے اپنے خطاب میں، اس دن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، غاصب صیہونی حکومت کے بارے میں کہا کہ اس غاصب حکومت کو اپنا وجود خطرے میں نظر آ رہا ہے۔
-
امریکہ کورونا کے مقابلے میں ناتواں ہے: سید حسن نصر اللہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے امریکی حکومت کو کورونا وائرس کے مقابلے میں ناتواں قرار دیا ہے۔
-
دشمن اپنے مقاصد میں ناکام ہوگا: حسن نصراللہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ دشمن مزاحمتی محاذ پر عوام کے اعتماد کو سلب کرنا چاہتے ہیں۔
-
کورونا کے خلاف جنگ ٹرمپ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے: حسن نصراللہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے تعلق سے امریکی صدرٹرمپ اور ان کی ٹیم نے بہت بڑا جھوٹ بولا ہے۔