-
آل سعود کی حکومت اپنی عمر کی آخری سانسیں لے رہی ہے: سید حسن نصراللہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ سرزمین حجاز پر آل سعود کی حکومت اب کمزور اور ضعیف ہوگئی ہے اور وہ اپنی عمر کے آخری مراحل میں ہے۔
-
تحریک مزاحمت کی توانائیوں پر زور
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
بعض ملکوں کے نزدیک تیل کی اہمیت خون سے زیادہ ہے، سید حسن نصراللہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۳حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے سعودی عرب کی آئیل کمپنی آرامکو کی تنصیبات پر یمنی فوج کے جوابی حملوں کی مذمت میں بعض ملکوں اور اداروں کے موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان جوابی حملوں کی بعض ملکوں کے ذریعے مذمت کئے جانے سے یہ ثابت ہوگیا کہ ان کے نزدیک تیل کی قیمت خون سے زیادہ ہے
-
سعودی عرب کے حامی ممالک پر سوگ اور غم طاری
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ آرامکو پر حملے سے خون پر تیل کی اہمیت کا پتہ چل گیا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کا تاریخی خطاب، فرزند رسول کو تنہا نہیں چھوڑیں گے + ویڈیو
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۹لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے شب عاشورا اپنے تاریخی خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی سے ایک تجدید عہد کیا، آپ بھی ملاحظہ فرمائیں۔
-
ایران کے خلاف جنگ اسرائیل کی مکمل نابودی پر منتج ہوگی، نصراللہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۹حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ اسرائیل کی مکمل نابودی پر منتج ہوگی۔
-
حزب اللہ کی حکمت عملی اور صیہونی حکومت چاروں خانے چت + کارٹون
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳حزب اللہ لبنان کی حکمت عملی نے صیہونی حکومت کے سارے اندازوں پر پانی پھیر دیا۔
-
الٹی ہوگئیں سب تدبیریں... کارٹون
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے خطاب اور حزب اللہ کی جانب سے جوابی کاروائی کے بعد صیہونی حکومت کی ساری تدبیریں الٹی ہوگئیں۔
-
جنگ کے کئی مراحل ہوتے ہیں، ایک پورا ہوا، دوسرا قریب ہے...
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۵جنگ کا پہلا مرحلہ پورا ہو گیا تاہم دوسرا، تیسرا اور چوتھا مرحلہ باقی ہے۔ اسلامی مزاحمتی محاذ موجود ہے اور طاقتور ہے، اس نے نہ تو اپنا ایجنڈا بدلا اور نہ ہی اہداف میں کوئی تبدیلی کی ہے۔
-
امام حسین ع سے تجدید عہد | Arabic Sub Urdu
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴آئیں اِس مختصر کلپ میں مکتب عاشورہ کے حقیقی شاگرد اور مدافع ولایت سید حسن نصر اللہ کی امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کے کربلائی اور عاشورائی کلمات سے اپنے ایمان کو تازہ کرتے ہیں۔