-
حزب الله لبنان کے جوابی حملے پراسرائیلیوں کی وحشت
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
اسرائیل کی بے حد خطرناک مہم ہوئی ناکام، جوابی کاروائی سے مچے گی اسرائیل میں تباہی (دوسرا حصہ)
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷یہ کوشش بھی گزشتہ 13 برسوں کے دوران اور 2006 کی جنگ کے بعد سے ایران کے اتحادیوں کو نشانہ بنانے کی اسرائیل کی مہم کا حصہ ہے جس کے تحت گزشتہ کچھ دنوں کے دوران اسرائیل نے عراق، شام اور لبنان میں ایرانی اتحادیوں کو نشانہ بنایا ہے تاکہ ایران کو جوابی کاروائی پر اشتعال دلایا جا سکے اور پھر ایک ایسی جنگ کا آغاز ہو جس میں امریکا بھی ملوث ہو جائے لیکن ایرانی قیادت نے صبر و تحمل سے کام لیتے ہوئے جال میں پھنسنے سے خود کو بچا رکھا ہے کم از کم اب تک۔
-
صہیونی اپنی حد میں رہیں، سید حسن نصراللہ کا سخت انتباہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کو اس کی اشتعال انگیزی پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف صیہونیوں کے ہر طرح کے اشتعال انگیز اقدام کا منہ توڑ جوا دیا جائے گا۔ دوسری طرف یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ آہنی دیوار کی مانند امت اسلامیہ کا دفاع کر رہی ہے۔
-
حزب اللہ کا جوابی حملہ، اسرائیلی بکتربند گاڑی اور میزائل کی خصوصیت کے بارے میں تفصیلی رپورٹ
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲فلسطین الیوم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے حملہ کرکے جس اسرائیلی بکتر بند گاڑی کو تباہ کیا ہے اسے رفائل کمپنی نے اسرائیل کے لئے بنایا تھا۔
-
اسرائیل کی بے حد خطرناک مہم ہوئی ناکام، جوابی کاروائی سے مچے گی اسرائیل میں تباہی ! -(پہلا حصہ)
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳اسرائیل کے مسلسل حملوں کا جواب دینے کے لئے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ہم جلد ہی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں سے ملیں گے۔ ان کی اس دھمکی اور اسرائیل کے انجام کا دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے زبردست جائزہ پیش کیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف سید حسن نصراللہ کا سخت رد عمل
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایک بار پھر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے گزشتہ شب محرم الحرام کے آغاز کی مناسبت سے اپنی تقریر میں یہ بات کہی۔
-
خوفزدہ اسرائیلی فوج کا سوشل میڈیا پر اڑا مذاق، فوجیوں کے بجائے مجسموں کا استعمال؟؟؟
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۷لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جوابی کاروائی کے خوف سے اسرائیلی فوج لبنان کے ساتھ لگی سرحد پر اپنی گاڑیوں میں فوجیوں کے بجائے مجسموں کا استعمال کر رہی ہے۔
-
انداز جہاں - غاصب صیہونی حکومت کو حزب الله کے سربراه کا انتباه
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۱نشرہونے کی تاریخ 26/ 08/ 2019
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی بڑی دھمکی، کیا نئی جنگ کا پیش خیمہ ہے؟
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ آج کے بعد لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے صیہونی حکومت کے ہر طیارے کو مار گرایا جائے گا۔
-
اسرائیلی پارلیمنٹ کا آئندہ الیکشن صیہونیوں کے ہی خون سے ہوگا، سید حسن نصراللہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بیروت پر صیہونی حکومت کی تازہ ترین جارحیت کو حزب اللہ آسانی سے نظرانداز نہیں کرے گی کہا کہ مقبوضہ فلسطین کے اندر صیہونی حکومت کے پارلیمانی انتخابات صیہونیوں کے ہی خون سے منعقد ہوں گے -