-
اب اسرائیل کو ملے گا منہ توڑ جواب + ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ آج کے بعد لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے صیہونی حکومت کے ہر طیارے کو مار گرایا جائے گا۔
-
امریکہ دہشت گردوں کی مسلسل حمایت کر رہا ہے، سید حسن نصر اللہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے دہشتگردوں کے خلاف استقامتی محاذ کی کوششوں کو سراہتے ہوئے لبنانی فوج کے فیصلےکو دلیرانہ قرار دیتے ہوئے دہشت گردوں کی حمایت میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے کردار کی مذمت کی۔
-
حزب اللہ نے اس طرح اسرائیل کی رگڑی تھی ناک + ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹حزب اللہ لبنان نے پہلی بار 33 روزہ جنگ کے دوران صیہونی حکومت کے جنگی بیڑے کو تباہ کرنے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
تینتیس روزہ جنگ کے ثمرات و نتائج ، سید حسن نصراللہ کی نظر میں
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سن دوہزار چھے کی تینتیس روزہ جنگ کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک تقریب سے خطاب کیا-
-
سعودی عرب خطے میں جنگی جنون میں مبتلا ہے: سید حسن نصر اللہ
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ سے خطے میں آگ لگ جائےگی۔
-
حزب اللہ علاقائی طاقت بن چکی ہے، سید حسن نصراللہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۷حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج لبنان اور غزہ پر حملہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتی کیونکہ حزب علاقائی طاقت میں تبدیل ہوچکی ہے۔
-
حزب اللہ نے جاری کیا اپنے میزائل ذخائر کا ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اپنے میزائلوں کے ذخائر کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
ظریف کی سفارتکاری کی حسن نصراللہ کی جانب سےحمایت
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کے خلاف عائد امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے، استقامت و مزاحمت کی جانب سے ان کی حمایت پر تاکید کی ہے-
-
اسرائیل کو فلسطینیوں کے گھر تباہ کرنے کی اجازت نہیں : سید حسن نصر اللہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ 33 روزہ جنگ کے بعد جہاد سازندگی نے فوری طور پر گھروں کی تعمیر کی۔
-
بیت المقدس میں نماز | Arabic Sub Urdu
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۷عالمی بدلتے ہوئے حالات اور عَالَمی استعماری طاقتوں کی ہر محاذ پر ذلت و رسوائی اور شکست اور مقاومت کے محاذ کی دن بدن بڑھتی ہوئی طاقت، استقامت اور ایمانی جذبے کو دیکھ کر ہر وہ شخص کہ جو خدا کے وعدوں پر یقین رکھتا ہے اُسے پُر اُمید رہنا چاہیئے کہ صیہونی ریاست نابود ہو کر رہے گی اور مسلمان جلد ہی بیت المقدس میں نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔