-
خوفزدہ اسرائیل کے آگے سارے راستے بند
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴اسرائیلی ٹی وی چینل "کن" نے بتایا ہے کہ تل ابیب نے روس کو متعدد پیغامات ارسال کرکے اس سے درخواست کی ہے کہ وہ جولان کی پہاڑیوں سے نزدیک حزب اللہ کو دور کرے کیونکہ حزب اللہ کے رکن جولان کی سرحد پر تعینات ہوگئے ہیں ۔
-
تحریک مزاحمت کی مضبوط پوزیشن
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت کی پوزیشن بہت مضبوط ہے جس کے نتیجے میں مغربی ایشیا میں امریکہ و اسرائیل کی دشمنانہ پالیسیاں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔
-
حسن نصر اللہ کبھی جھوٹ نہیں بولتے، اسلامی مزاحمت اسرائیل کو عہد حجری میں پہنچا سکتی ہے : رای الیوم
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰مشہور عربی اخبار رای الیوم نے اپنے اداریہ میں لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کے تازہ انٹرویو کا جائزہ لیا اور لکھا کہ ان کا بیان، وسیع اطلاعات اور علاقے کے دقیق جائزے پر مبنی تھا۔
-
حزب اللہ نے 2006 کی جنگ کا ویڈیو جاری کر دیا + ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲لبنان کے اسلامی مزاحمتی گروہ حزب اللہ نے 2006 کی جنگ کا ویڈیو جاری کیا ہے
-
کیا ہے سید حسن نصر اللہ کی دلی خواہش؟ کیا جلد ہی پوری ہونے والی ہے؟
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے المنار ٹی وی سے ایک مفصل گفتگو میں بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے بارے میں اپنی دلی خواہشات کا اظہار کیا ۔
-
اسرائیل مکڑی کے جال سے بھی کمزور:سید حسن نصر اللہ
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ آج اسلامی مزاحمت کی طاقت سے اسرائیل خوفزدہ ہےاور اسلامی مزاحمت ہر دور کی نسبت زیادہ طاقتور بن گئی ہے ۔
-
ایران سے جنگ سرحدوں تک محدود نہیں رہے گی
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۶کیا امریکہ ایران پر حملے کی جرأت رکھتا ہے؟
-
اسرائیل میں سید حسن نصر اللہ کی مقبولیت، نصاب میں اسرائیلی بچے کیا پڑھ رہے ہیں نصر اللہ کے بارے میں + مقالہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴اسرائیلی اخبار ہارٹس میں شائع ایک مقالے میں اسرائیلی معاشرے پر سید حسن نصر اللہ کے اثرات کا وسیع پیمانے پر ذکر کیا گیا ہے ۔
-
عالمی یوم قدس اور سید حسن نصراللہ کا خطاب
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم قدس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں وسیع پیمانے پر عظیم الشان مظاہروں اور ریلیوں کا انعقاد ہوا
-
سینچری ڈیل کبھی کامیاب نہیں ہو گی، سید حسن نصراللہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کا سینچری ڈیل منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔