-
داعش وہابیت کی دین ہے حزب الله کے سربراه: سید حسن نصرالله
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
داعش سعودی عرب اور وہابی نظریات کی مشترکہ پیداوار ہے، سید حسن نصراللہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ داعش کو سعودی عرب نے بنایا ہے اور اس کے نظریات وہابی نظریات ہیں۔
-
سپاہ پاسداران کے خلاف امریکہ کا اقدام اس کی نا امیدی کا مظہر ہے
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے امریکہ کو دہشت گرد ریاست قرار دیا ہے۔
-
امریکی حکومت دہشت گرد ہے : سید حسن نصراللہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۲لبنان کی انقلابی اور مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو نام نہاد دہشتگرد قرار دینے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ خود ایک دہشت گرد ملک ہے جو خطے کے بہت سارے ممالک میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے ذریعے بے گناہ عوام کے قتل عام کی حمایت کر رہا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین اور عرب ممالک کی ذمہ داریاں / مقالہ: رای الیوم
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰30 مارچ کو فلسطینیوں نے تو یوم ارض منایا، مظاہرے کئے، غزہ کے علاقے میں مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوجیوں سے ہونے والی چھڑپوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ۔ یہ فلسطینی صرف فلسطین کے لئے بر سر پیکار نہیں ہیں بلکہ یہ پوری عرب سرزمین کی حفاظت کے لئے بھی قربانیاں دے رہے ہیں ۔
-
حزب الله کے سربراه کا خطاب
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
جولان کے بارے میں ٹرمپ کے ڈکلیریشن پر عالمی ردعمل
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
جولان پر ٹرمپ کا بیان عالم اسلام کی توہین ہے: سید حسن نصرالله
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶لبنان کی عوامی اورانقلابی تحریک حزبالله کے سیکریٹری جنرل نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سےجولان پر اسرائیل کی حکمرانی کو باضابطہ طور پر تسلیم کئے جانے کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے اسلامی اور عرب ملکوں کی توہین قرار دیا ہے۔
-
تحریک استقامت کی کامیابی پر زور
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
حزب اللہ نے امریکی صیہونی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے، نصراللہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کے محور نے خطے میں امریکہ کے بڑے بڑے منصوبوں کو ناکام بنا دیا ہے۔