-
امریکا اور یورپ سے دشمنانہ رویہ ترک کرنے کا مطالبہ، ایران کے وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اور یورپ مخاصمانہ رویہ ترک کردیں تو تہران واشنگٹن کے ساتھ تناؤ کم اور یورپی ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تعمیر نو کے لیے ضروری اقدامات انجام دینے کے لیے تیار ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/23
-
جوزف بورل کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو مبارکباد
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲ایران یورپی یونین کے ساتھ باہمی احترام کی فضا میں تعلقات کے فروغ کا خیرمقدم کرتا ہے اور اس کا دار و مدار یورپی ممالک کی غلط پالیسیوں کے خاتمے پر ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہی ہے۔
-
ہندوستانی وزیرخارجہ کی ایرانی ہم منصب کو عہدہ سنبھالے پر مبارکباد
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸ہندوستان کے وزیر خارجہ نے سید عباس عراقچی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سید عباس عراقچی ایران کے وزیر خارجہ بنے
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے اراکین پارلیمنٹ نے سید عباس عراقچی کو کثرت رائے سے وزير خارجہ بنا دیا۔
-
سیاحتی مرکز پر ترکیہ کے حملے پر عراق کا سخت ردعمل+ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳عراق کے وزیر اعظم نے عراقی کردستان کے علاقے پر ترکیہ کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق اس جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
ویانا مذاکراتی عمل کو اب ایران میں نئی حکومت کی تشکیل تک منتظر رہنا ہوگا
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کو اب ایران میں نئی حکومت کی تشکیل کا انتظار کرنا ہو گا.
-
امریکی پابندیوں کے غیرمؤثر ہونے پر ایران کی تاکید
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
سمجھوتے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲ویانا مذاکرات میں ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس وقت ہمیشہ سے زیادہ کے قریب پہنچ چکے ہیں تاہم کچھ بنیادی مسائل ابھی بھی حل طلب ہیں۔
-
ایٹمی مذاکرات میں کلیدی مسائل ہنوز باقی ہیں، سینیئر ایٹمی مذاکرات کار
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ چارجمع ایک گروپ کے ساتھ جاری ایٹمی مذاکرات میں بعض کلیدی مسائل ہنوز باقی ہیں اور ان کے بارے میں فیصلے کی ضرورت ہے۔