-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم، باقیماندہ مسائل قابل حل ہونے پر سبھی فریقوں کا اتفاق
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم ہو گیا اور طے پایا ہے کہ مذاکراتی وفود کے سربراہ ایک بار پھر اپنے اپنے ملکوں کے دارالحکومتوں میں پہنچ کر صلاح و مشورہ کریں گے اور آئندہ چند دنوں میں مذاکرات کا سلسلہ پھر شروع کر دیا جائے گا۔
-
ویانا مذاکرات کا اگلا مرحلہ آخری ہو سکتا ہے: ایران
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور اختتام پذیر ہو گیا۔
-
اختلافات قابل حل ہیں: سید عباس عراقچی
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے مذاکرات میں پائے جانے والے اختلافات ناقابل حل نہیں ہیں اور ان اختلافات کو دور کیا جا سکتا ہے۔
-
جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کیلئے سنجیدہ مسائل باقی ہیں: عباس عراقچی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳ایران کے مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ہمیں ایک واضح راستے پر گامزن ہونا ہوگا۔
-
پابندیوں کا خاتمہ امریکہ کی قانونی و اخلاقی ذمہ داری ہے، پابندیاں نہ ٹرمپ کے کام آئیں اور نہ بائیڈن کے کام آئیں گی: ظریف
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ پابندیاں ختم کرنا امریکہ کی قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ دوسری جانب ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینئیر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے پہلا قدم امریکہ کو اٹھانا ہوگا۔
-
گیارہ سو پابندیاں ہٹا لی گئی ہیں , چار سو پابندیوں کے بارے میں مذاکرات , ایران کا اعلان
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ویانا میں مذاکراتی ٹیم اور ایران کی پارلیمنٹ کے مابین اچھے روابط ہیں۔
-
پچانوے فیصد پابندیاں ہٹا لئے جانے پر اتفاق ہو گیا، پانج فیصد پر مذاکرات جاری: عراقچی
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پچانوے فی صد پابندیوں کے خاتمے پر اتفاق ہو گیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات کا چهوتا دورختم
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے : ایرانی نائب وزیرخارجہ
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ویانا میں ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے اختتام پر کہا ہے مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے-
-
ایٹمی مذاکرات میں پیشرفت کی امید
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ویانا مذاکرات میں پیشرفت کا اعلان کیا ہے۔