SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سید عباس عراقچی

  • صدر روحانی کا پیغام فرانسیسی صدر کے نام

    صدر روحانی کا پیغام فرانسیسی صدر کے نام

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے سیاسی امور میں نائب وزیر خارجہ صدر مملکت کا ایک پیغام لے کر پیرس روانہ ہوگئے.

  • مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن ایران کے موقف کی تبدیلی کے لیے کافی نہیں

    مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن ایران کے موقف کی تبدیلی کے لیے کافی نہیں

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸

    ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ویانا اجلاس کو مثبت قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران انسٹیکس کے ذریعے ایران اور یورپ کے درمیان مالیاتی لین کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔

  • مخصوص مالیاتی نظام انسٹیکس میں پیشرفت؟

    مخصوص مالیاتی نظام انسٹیکس میں پیشرفت؟

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱

    اعلی ایرانی سفارتکار نے ویانا میں ایران جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے بارہویں اجلاس کو مجموعی طور پر تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں ایران اور یورپی ممالک کے درمیان تجارتی لین دین کا عمل اسی میکنزم کے ذریعے ہوگا۔

  • یورپی ممالک ایٹمی معاہدے پرعمل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں، ایران (تفصیلی خبر)

    یورپی ممالک ایٹمی معاہدے پرعمل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں، ایران (تفصیلی خبر)

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے تہران میں مشرق وسطی کے امور میں برطانوی وزیر انڈریو موریسن سے ملاقات میں کہا ہے کہ یورپی ممالک نے ایٹمی معاہدے پر عمل نہیں کیا ہے اور ان کے پاس اس سلسلے میں سیاسی عزم و ارادہ بھی نہیں ہے- ان کا کہنا تھا کہ یورپ اس معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے معمولی سی بھی قیمت ادا نہیں کرنا چاہتا۔

  • ایران کا واضح موقف 60 روز کی مہلت نہیں بڑھے گی

    ایران کا واضح موقف 60 روز کی مہلت نہیں بڑھے گی

    Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰

    ایران کے نائب وزیرخارجہ برائے سیاسی امور نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ سے ہونے والی ملاقات کے بعد کہا کہ یورپی ممالک کو جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنی کوتاہیوں کے ازالے کیلئے دی جانے والی 60 روز کی مہلت میں اضافہ نہیں ہو گا۔

  • تہران میں عباس عراقچی اور ہیلگا اشمید کے درمیان ملاقات

    تہران میں عباس عراقچی اور ہیلگا اشمید کے درمیان ملاقات

    Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶

    ایران کے نائـب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور یورپی یونین کے خارجہ امور کی نائب سربراہ ہیلگا اشمید کے درمیان تہران میں مذاکرات ہوئے۔

  • امریکی پابندیوں نے خطے کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے: عباس عراقچی

    امریکی پابندیوں نے خطے کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے: عباس عراقچی

    Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴

    ایران کے نائب وزیرخارجہ برائے سیاسی امور نے کل رات سنگاپور کے وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے زین العابدین رشید کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ امریکہ کی اقتصادی پابندیوں نے خطے کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے۔

  • ایران نے کیا خلیج فارس کے ممالک سے مذاکرات کا خیرمقدم

    ایران نے کیا خلیج فارس کے ممالک سے مذاکرات کا خیرمقدم

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲

    نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ ایران، خلیج فارس کے ہر ایک ملک سے باہمی احترام اور مفادات بر مبنی متوازن اور تعمیری تعلقات قائم کرنے کیلئے مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔

  •  ایران کے نائب وزیر خارجہ : افغان پناہ گزینوں کے تعلق سے مغربی ممالک، اپنی ذمہ داریوں پرعمل کریں

    ایران کے نائب وزیر خارجہ : افغان پناہ گزینوں کے تعلق سے مغربی ممالک، اپنی ذمہ داریوں پرعمل کریں

    May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵

    مغربی ممالک افغانستان میں بہت سی مشکلات وجود میں لانے کا باعث ہیں اور افغان مہاجرین کے سلسلے میں ان کو اپنی ذمہ داری پر عمل کرنا چاہئے-

  • ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے اور یورپی وعده خلافی پر ایران کا ردعمل

    ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے اور یورپی وعده خلافی پر ایران کا ردعمل

    May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۸

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۳ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS