-
افغانستان: سیلاب سے 20 افراد جاں بحق، 100 سے زیادہ لاپتہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳افغانستان کے شمال مشرقی علاقے میں سیلاب کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 100 سے زیادہ لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
بنگلادیش ، مختلف حادثات میں 44 افراد ہلاک
Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۳بنگلا دیش میں کئی روز کی شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور مختلف حادثات میں 44 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ کی طرف سے غزہ کی المناک صورت حال پر تشویش کا اظہار، فلسطینیوں کے لئے امداد کی فوری ترسیل کا مطالبہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹دنیا کے کئی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اپنے مشترکہ بیان میں غزہ کی المناک صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وہاں مصائب و آلام کا شکار فلسطینیوں کے لئے لازمی امداد کی فوری ترسیل کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان کا علاقے کے بارے میں بین الاقوامی اداروں سے فوری ایکشن کا مطالبہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان محمود بصل نے اس علاقے میں بارشوں اور موسم کی خراب صورت حال کے باعث ایک بچے اور ایک خاتون کی شہادت کی خبر دیتے ہوئے بین الاقوامی اداروں سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ بارش اور سیلاب کے بعد نیا بحران
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی عدم پابندی نے بارش اور سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی المناک صورتحال کو ایک نئے بحران کی شکل دے دی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں سیلاب، دسیوں افراد ہلاک، زخمی اور لاپتہ، کئی علاقے خالی کرا دیے گئے
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳مقبوضہ فلسطین میں سیلاب کے نتیجے میں دسیوں افراد ہلاک، زخمی اور لاپتہ ہوچکے ہیں۔
-
انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں سمندری طوفان اور سیلاب سے ایک ہزار 400 سے زیادہ افراد کی موت
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں حالیہ تباہ کن سمندری طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں ایک ہزار چار سو سے زیادہ افراد کی موت ہوچکی ہے۔
-
یورپی یونین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے اضافی امداد کا اعلان
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳یورپی یونین نے پاکستان میں سیلاب سے شدید متاثرہ کمیونٹیز کے لیے 30 لاکھ یورو کی اضافی ہنگامی امداد کا اعلان کردیا۔
-
انڈونیشیا، شدید بارش اور لینڈ سلائڈنگ سے 84 ہلاک
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹انڈونیشیا کے جزیرہ سُماٹرا میں شدید بارشوں ، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد چوراسی تک پہنچ گئی ہے۔
-
غزہ میں نسل کُشی سے بے گھر لاکھوں فلسطینیوں کو سیلاب اور طوفان کا سامنا
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵طویل عرصے سے جاری خوں ریز جنگ میں اپنے گھر بار سے محروم ہوچکے غزہ کے لاکھوں شہری اب بھاری بارش کے بعد سیلاب کی تباہی کا سامنا کررہے ہیں۔