-
کراچی میں شدید بارشیں اور سیلاب، معمولات زندگی مفلوج
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ریکارڈ توڑ بارشوں کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور شہر کے متعدد علاقوں میں پانی بھر گیا ہے۔
-
کراچی میں طوفانی بارشوں نے پھر تباہی مچا دی
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۹پاکستان کے شہر کراچی میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
-
چین میں آیا بھیانک سیلاب، لاکھوں متاثر
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴ان دنوں چین کے مختلف علاقوں منجملہ سیچوان، لیشان اور گانسو میں تیز بارشوں کے سبب بھیانک سیلاب آیا ہے جس کے سبب لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ قریب ایک لاکھ سے زائد افراد کو اپنا گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات کا رخ کرنا پڑا ہے۔ سیلاب سے چین اور یونسکو کے ثقافتی ورثہ میں شمار ہونے والے اکہتر میٹر اونچے مجسمۂ بودا کو بھی خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
-
بنگلادیش میں سیلاب سے تباہی 200 جاں بحق، لاکھوں متأثر
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸بنگلادیش میں سیلاب نے تباہی مچا دی جس سے اس ملک کا پورا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔
-
جاپان میں سیلاب کی تباہی ۔ تصاویر
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵جنوبی جاپان کے بعض علاقوں میں تیز بارشوں کے بعد شدید سیلاب آگیا جس کے سبب علاقے کے باشندوں کو خاصا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب تک کم از کم ۵۸ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ دسیوں اب بھی لا پتہ ہیں۔ بارش اور سیلاب کے سبب بعض علاقوں میں زمین کھسکنے کی بھی خبر ہے جس کے نتیجے میں کئی مکانات ملبے کے نیچے دب گئے۔ جانی و مالی نقصان کا اندازہ لگانے کے لئے جاپانی حکام کے بقول ابھی مزید وقت درکار ہے۔
-
تیز بارشوں کے بعد جاپان میں بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸تیز بارشوں کے بعد مغربی جاپان کے بعض علاقے کیوشو میں بھیانک سیلاب آ گیا جس کے سبب اب تک کم از کم ۳۵ افراد کے مرنے اور دسیوں کے لا پتہ ہونے کی خبر ہے۔ مقامی حکام نے قریب دو لاکھ افراد سے گھر خالی کرنے کو کہہ دیا ہے۔
-
یمن میں آیا سیلاب ۔ تصاویر
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹یمن کے دارالحکومت صنعا میں پیر کے روز تیز بارش کے بعد بہنے والے پانی نے اچانک سیلابی شکل اختیار کر لی جس کے سبب لوگوں کے مکانوں، دکانوں اور دیگر اموال کو خاصا نقصان پہونچا۔
-
تیز بارش کے بعد قاہرہ میں سیلاب ۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں۔ ذرائع کے مطابق اس سیلاب کے نتیجے میں کم از کم سات افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
صدر روحانی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہونچے ۔ تصاویر
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴صدر مملکت داکٹر حسن روحانی نے ہفتے کے روز صوبہ سیستان و بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
خوشیاں لوٹانے کے لئے سبھی سرگرم جہاد ہیں ۔ تصاویر
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کو ان دنوں سیلاب کا سامنا ہے۔ تباہ کن سیلاب اور اسکے تلخ نتائج کا ازالہ کرنے کے لئے عوام کے شانہ بشانہ سپاہ پاسداران اور ایرانی فوج کے جوان بھی جی جان سے لگے ہوئے ہیں تاکہ متاثرہ علاقوں میں جلد از جلد خوشیاں دوبارہ لوٹائی جا سکیں۔