-
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 26 افراد ہلاک
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱انڈونیشیا کے جزیرے سولا ویسی میں بارشوں نے تباہی مچادی،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 26 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
فرانس میں بدترین سیلاب، 13 افراد ہلاک
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۹فرانس میں صدی کے بدترین سیلاب کی وجہ سے 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
نوشہر بائی پاس پل کے ٹوٹنے کی تصویری جھلکیاں
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۷فوٹو گیلری
-
سیلاب زدہ علاقوں میں فوری امداد رسانی کا حکم
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱صدر مملکٹ ڈاکٹر حسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے لئے پوری توانائیاں بروئے کار لانے کا حکم دیا ہے۔
-
نائیجیریا میں سیلاب 100 سے زائد افراد ہلاک
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۱نائیجیریا میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کی زد میں آکر 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
شمالی کوریا میں سیلاب، 156 افراد ہلاک و لاپتہ
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۳شمالی کوریا میں شدید سیلاب کے سبب 76 افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔
-
ہندوستان میں سیلاب سے وبا پھیلنے کا خطرہ
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۲کیرالا میں ہو رہی مسلسل بارش میں اتوار کے روز مزید 13 لوگوں کی موت ہو گئی جس سے گزشتہ دس دنوں میں بارش سے مرنے والوں کی تعداد 370 ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان،ریاست کیرالا میں تباہ کن سیلاب ۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا میں شدید بارشوں کے سبب تباہ کن سیلاب آیا ہوا ہے جس کے سبب ریاست کا ایک بڑا علاقہ زیر آب جا چکا ہے۔فوج اور امدادی تنظیمیں تیز رفتاری کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سرگرم ہیں۔ وہاں پھنسے باشندوں کو نکالنے اور جابجا کرنے کا کام بھی جاری ہے۔
-
ہندوستان میں سیلاب 774 افراد ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۹ہندوستان کی 7 ریاستوں میں مون سون بارشوں نے سیلابی ریلے کی صورت اختیار کرلی جس کے نتیجے میں 774 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان میں سیلاب سے 29 ہلاک 54 ہزار بے گھر
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۴ہندوستانی ریاست کیرالا میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے فوج طلب کرلی گئی۔