نوشہر بائی پاس پل کے ٹوٹنے کی تصویری جھلکیاں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i336341-نوشہر_بائی_پاس_پل_کے_ٹوٹنے_کی_تصویری_جھلکیاں
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۷ Asia/Tehran
  •   نوشہر بائی پاس پل کے ٹوٹنے کی تصویری جھلکیاں

فوٹو گیلری

ایران کے شہر مازندران میں جمعہ کے روز سے شروع ہونے والی موسلادھار بارش کی وجہ سے نوشہر بائی پاس کا پل ٹوٹ گیا جس کی وجہ سے ایک ٹرک کھائی میں جا گرا اوراس کا ڈرائیور زخمی ا ہوا۔ ہونے والی بارش سے کافی نقصانات ہوئے۔