-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۸پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارے جوان اپنے مشن کی انجام دہی کے ساتھ ساتھ سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کامقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹ہندوستان کی ریاست منی پور کے حالات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے اور ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑا ہے۔
-
نیپال:تباہ کن سیلاب، مرنے والوں کی تعداد 469 جبکہ 900 افراد اب بھی لا پتہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے باعث مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 469 ہو گئی ہے اور 900 افراد اب بھی لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔
-
نیپال: تباہ کن سیلاب، 175 سے زائد افراد ہلاک، 750 لاپتہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸نیپال میں اچانک آئے سیلاب سے وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، اب تک 175 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 750 افراد لاپتہ ہیں۔
-
دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷ایرانی فوج کے سربراہ جنرل حاتمی نے ایک اجتماع میں کہا ہے کہ دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا۔
-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۶پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں خاران کے علاقے لجے میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کر کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷پاکستان کے خضدار کے علاقے شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سیکورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان میں آپریشن ردُالفتنہ جاری، مزید 15 دہشت گرد ہلاک
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۱پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے آپریشن ردُالفتنہ 3 کے تحت 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
مراکشی مہاجرین اسپین میں بحران پیدا ہونے کا سبب بن گئے۔
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲اسپین میں 60 ہزار مراکشی مہاجرین کے داخل ہوجانے کے بعد ملک کو بحرانی حالات کا سامنا ہے۔