SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیکورٹی فورس

  • پاکستان کے اسپیکر نے ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

    پاکستان کے اسپیکر نے ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰

    پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سراوان میں ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی قوم سے پاکستان کی حکومت، عوام اور پارلیمنٹ کی جانب سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

  • ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ

    ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ

    May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸

    ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کے دوران سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں

  • سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد، نیویارک میں سیکورٹی ہائی الرٹ

    سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد، نیویارک میں سیکورٹی ہائی الرٹ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰

    امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے ممکنہ طور پر تشدد و کشیدگی پیدا کئے جانے کے خوف سے نیویارک میں سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔

  • فرانس میں جوہری بجلی گھروں کے کارکنوں کی ہڑتال

    فرانس میں جوہری بجلی گھروں کے کارکنوں کی ہڑتال

    Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹

    فرانس کے سی جی ٹی نامی کنفیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ فرانس کے ایٹمی بجلی گھروں کے کارکنوں نے غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال شروع کر دی ہے۔

  • عراق، کربلائے معلیٰ میں سیکورٹی سخت

    عراق، کربلائے معلیٰ میں سیکورٹی سخت

    Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹

    عراقی عسکری ذرائع نےکربلائے معلیٰ میں پندرہ شعبان کی مناسبت سے منعقد ہونے والی تقریبات کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کی خبر دی ہے۔

  • کربلائے معلیٰ میں سکیورٹی ہائی الرٹ، لاکھوں زائرین سرزمین کربلا میں موجود

    کربلائے معلیٰ میں سکیورٹی ہائی الرٹ، لاکھوں زائرین سرزمین کربلا میں موجود

    Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللهیان نے بھی ایک اعلی سطحی وفد کے ھمراہ حضرت امام حسین علیہ السلام اور علمدار کربلا کے روضوں پر حاضری دی۔

  • ایران، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، وسیع ہتھیار برآمد

    ایران، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، وسیع ہتھیار برآمد

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکیورٹی فورس کے کمانڈر نے ملک میں پچھلے چند مہینوں میں بڑی مقدار میں دریافت ہونے والے ہتھیاروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے چند مہینوں میں ہم نے 4 لاکھ 80 ہزار جنگی کارتوس اور تقریباً 3 ہزار مختلف قسم کے ہتھیار دریافت کیے ہیں جو اب تک کی بہت بڑی کارروائی ہے.

  •  راہل گاندھی کی سیکورٹی میں کوتاہی کا الزام

    راہل گاندھی کی سیکورٹی میں کوتاہی کا الزام

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸

    کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت پر بھارت جوڑویاترا کے قائد راہل گاندھی کی سیکورٹی میں کوتاہی کا الزام لگایا ہے۔

  • انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عبوری ضمانت دے دی

    انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عبوری ضمانت دے دی

    Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸

    اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عبوری ضمانت دے دی ہے۔

  • سیاسی مسائل میں مسلح افوج کا عمل دخل نہیں ہونا چاہئے، مصطفی الکاظمی

    سیاسی مسائل میں مسلح افوج کا عمل دخل نہیں ہونا چاہئے، مصطفی الکاظمی

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴

    عراق کے وزیراعظم نے عراقی فوج اور سیکیورٹی فورسز کو ملک کے سیاسی مسائل سے دوررہنے کی ہدایت جاری کی ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • خطیب زادہ: دہشت گردانہ کارروائیوں کے مجرموں کو سزا سے بچنے نہیں دیں گے

    خطیب زادہ: دہشت گردانہ کارروائیوں کے مجرموں کو سزا سے بچنے نہیں دیں گے

    ۱۹ minutes ago
  • عمران خان کو اسپتال منتقل نہ کرنے پر تشویش؛ پنجاب بار کونسل کے 19 ارکان کا دوٹوک مؤقف

  • سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

  • ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

  • ابوعبیدہ کی گونج دار پکار: مغربی کنارے کے فلسطینی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS