-
پاکستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں تصادم، 8 ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱پاکستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ متعدد افراد زخمی
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
فوجی بیس پر طالبان کے حملے میں دس افغان فوجی ہلاک
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں فوجی بیس پر طالبان کے حملے میں دس افغان فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان: 5 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳پاکستان میں ایف سی اور پولیس کی گاڑیوں پر نامعلوم افراد کے حملے میں دو ایف سی اہلکار جاں بحق جبکہ تین پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
-
شرپسندوں کا نیٹ ورک ٹوٹ گیا، متعدد گرفتار
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱ایران کے سیکورٹی اداروں نے انقلاب مخالفین کے ایک اہم نیٹ ورک کو تہس نہس کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے مشن کے خلاف مظاہرہ ، فائرنگ سے 6 ہلاک
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کے سب سے بڑے امن مشن سے وابستہ اہلکاروں کے خلاف سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔مظاہرہ کر رہے عوام پر سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 6 افراد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔
-
افغان کمانڈر ہلاک، داعش کے31 دہشت گرد گرفتار
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰افغانستان میں داعش کے 31 دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔
-
ایران میں عوام کے مظاہرے، سیکورٹی اہلکاروں کی قدردانی
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
کوئٹہ میں دھماکہ 7 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲زخمی اہلکاروں میں سے دو کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان: فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو نکسلی ہلاک
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰ہندوستان میں فورسز اور نکسلی علیحدگی پسندوں کے مابین جھڑپ ہوئی ہے۔