پاکستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں تصادم، 8 ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i362308-پاکستان_میں_سکیورٹی_فورسز_اور_دہشت_گردوں_میں_تصادم_8_ہلاک
پاکستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱ Asia/Tehran
  • پاکستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں تصادم، 8 ہلاک

پاکستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔

پاکستانی میڈیا کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر تربت میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 5 اہلکار مارے گئے جبکہ تین زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا۔ علاقے میں گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔