-
شام کے صوبے ادلب میں جنگ بندی کا ہوا آغاز
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴شام کے صوبہ ادلب میں جمعہ کی صبح سے فائربندی کا آغاز ہوگیا ہے یہ فائربندی روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد عمل میں آئی ہے اس سے پہلے روس اور ترکی کے صدور نے شام کے صوبہ ادلب میں جنگ بندی پراتفاق کیا تھا
-
شام میں غرق ہوتا اردوغان کا وجود، السراقب سے دہشت گردوں کا خاتمہ، حزب اللہ اور ایران کا کیا ہے کردار؟ (دوسرا حصہ)
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ترک صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات کو گرین سگنل تب دیا جب السراقب شہر میں کامیابی یقینی ہوگئی، یعنی پوتین چاہتے ہیں کہ ادلب کے بارے میں گفتگو میں اردوغان کسی طرح مضبوط پوزیشن میں نہ ہوں ۔
-
شام میں ترکی کے مزید 2 فوجی ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶ترکی کے مزید 2 فوجی شام کے صوبے ادلب میں ہلاک ہو گئے۔
-
صوبہ ادلب کی جنگ، ترک پارلیمنٹ میں پہنچی، چلے لات گھونسے + ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴شام کے صوبہ ادلب میں جاری جنگ کے مسئلے پر ترک پارلیمنٹ میں جم کر ہنگامہ ہوا اور ارکان پارلیمنٹ نے ایک دوسرے پر لات اور گھونسوں کی بارش کر دی۔
-
اسرائیل کے متعدد میزائل تباہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹شامی ائیر ڈیفنس نےآدھی رات کو قنیطرہ صوبے میں غاصب صیہونی جنگی طیاروں کا مقابلہ کیا۔
-
شام میں غرق ہوتا اردوغان کا وجود، السراقب سے دہشت گردوں کا خاتمہ، حزب اللہ اور ایران کا کیا ہے کردار؟ (پہلا حصہ)
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵شامی فوج نے صوبہ ادلب کے علاقے میں جنگ جاری رکھتے ہوئے اہم علاقے السراقب شہر کو دہشت گرد گروہوں اور ترک فوج کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے جو کہ شامی فوج کی بہت بڑی کامیابی تصور کی جاتی ہے۔
-
شامی فوج کی بڑی کارروائی ترکی سے وابستہ 150 دہشتگرد ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۰شام کی فوج نے آج ادلب صوبے کے سراقب شہر میں دہشتگرد گروہوں جبهت النصره اور اجناد القوقاز کے حملوں کا منہ توڑ جواب دیا۔
-
شامی فوج کے حملے کے بعد فرار کرتے ہوئے ترک فوجی ۔ ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲حالیہ ہفتوں میں شامی فوج اور اس کی اتحادی فورسز نے دہشتگردوں کے آخری اہم مرکز سمجھے جانے والے صوبے ادلب میں آپریشن شروع کر رکھا ہے جس پر ترکی کی جانب سے منفی رد عمل سامنے آیا ہے۔ ترکی تین برسوں سے شامی حکومت کی اجازت کے بغیر اس ملک کے شمالی علاقوں میں موجود ہے اور شمالی شام کے بعض علاقوں کو اپنے قبضے میں لئے ہوئے ہے جس پر اسے عالمی سطح پرتنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸شامی فوج صوبہ ادلب میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حزارین شہر میں داخل ہوگئی ہے اس درمیان اطلاعات ہیں کہ ترک فوج کے ساتھ اس کی لڑائی میں متعدد ترک فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں جبکہ شامی فوج نے ترکی کا ایک ڈرون طیارہ بھی مارگرایا ہے
-
شامی فوج نے ترکی کے چار ڈرون طیارے مار گرائے
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲شامی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے صوبہ ادلب میں ترکی کے چار ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔