-
شامی فوج، سراقب شہر کے محاصرے سے ایک قدم کے فاصلے پر، نصرہ فرنٹ کے دہشت گرد شہر سے فرار
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵شام کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج سراقب شہر کے دروازے پر پہنچ چکی ہے اور وہ دمشق - حلب شاہراہ پر قبضے کے لئے شدید گولہ باری کر رہی ہے۔
-
شام کے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا شکار ۔ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴شامی فوج نے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا فضائی شکار کیا ہے۔ ادلب شام میں دہشتگردوں کا اصلی اور اہم مرکز سمجھا جاتا ہے جسے مکمل طور پر آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کا آپریشن جاری ہے۔
-
شام میں 368 تکفیری دہشتگرد ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴شام میں دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شامی فوج کی برق رفتار پیشقدمی 68 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰شامی فوج کی صوبہ ادلب کے مشرق میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
علاقے کے اہم واقعات، کیا علاقے میں مزاحمتی محاذ مضبوط ہو رہا ہے؟ (دوسراحصہ)
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰تیسرا واقعہ شام میں رونما ہوا جہاں شامی فوج نے بہت تیز رفتار آپریشن کرکے حلب شہر کے نزدیک واقع بہت ہی اہم شہر خان طومان کو امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔ یہ حلب سے دس کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس لئے اس کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔
-
کیا ترکی نے شام پر حملہ کر دیا؟ متضاد خبریں
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲ترکی نے کہا ہے کہ اس نے شامی فوجیوں کے خلاف فضائی حملہ کیا ہے جو ادلب میں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے کی جانب بڑھ رہے تھے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری مزید دو علاقے آزاد
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳شامی فوج نے اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ ادلب کے مشرق میں دو اور بستیوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
علاقے کے اہم واقعات، کیا علاقے میں مزاحمتی محاذ مضبوط ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵مغربی ایشیا کے علاقے میں مسلسل اہم واقعات رونما ہو رہے ہیں اور یہ واقعات کسی بھی طرح امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مفاد میں نہیں ہیں۔
-
شام، مغربی حلب میں فوج کی پیشرفت جاری، شیعہ آبادی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۲شام کی فوج نے خان طومان کی آزادی اور اس پر اپنے کنٹرول کو مضبوط کرتے ہوئے مزید ایک دیہات کو دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرا لیا ہے اور جنوب مغربی صوبے حلب کی جانب اپنی پیشرفت کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
شامی فوج کی ایک اور کامیابی، ڈیڑھ سال بعد خان طومان آزاد
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیابیاں جاری ہیں۔