-
شام میں امریکہ اور مغرب کی ایک اور رسوائی
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۱شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے کے تحقیقاتی نتائج میں تحریف کے بارے میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی عالمی تنظیم کی رپورٹ نے اس تنظیم اور خاص طور پر امریکہ اور مغرب کو ایک اور رسوائی سے دوچار کردیا ہے۔
-
شامی فوج کے حوصلے بلند، شام اور روس کی ہماہنگی سے مخالفین میں ناامیدی + مقالہ
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱شام میں ان دنوں شمالی علاقوں کو انتہا پسندوں سے آزاد کرانے کا آپریشن جاری ہے ۔ در ایں اثنا الباب نامی اسٹرٹیجک شہر کو آزاد کرانے کی مہم پر کام شروع ہو گیا ہے۔
-
شام میں ادلب کو آزاد کروانے کی کارروائی کا آغاز
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹شام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شمالی شام میں ادلب کو آزاد کرائے جانے کا آپریشن شروع ہو گیا ہے اور شام کی مسلح افواج کے عزم و ارادے کی بدولت ہونے والے اس آپریشن میں مغربی سازشیں اور تکفیری گروہ کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کر سکیں گے۔
-
شامی فوج کے ٹھکانوں پر اسرائیل کا حملہ
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے صوبہ حماہ کے نواحی علاقے مصیاف میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵شام میں فوج نے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کارروائیاں تیز کر دیں۔
-
جولان کی پہاڑیوں کو آزاد کرانے کے لئے سبھی آپشن موجود ہیں، شامی وزیرخارجہ
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۹شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم نے دمشق میں ونزوئیلا کے وزیرخارجہ کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کو آزاد کرانے کے لئے سبھی آپشن موجود ہیں۔
-
شام: حماہ میں تکفیری ٹھکانوں پر فوج کا حملہ
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸شامی فوج نے صوبے حماہ کے مضافاتی علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیاب کارروائی
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵شامی فوج نے ملک کے مغربی شہر حماہ کے مضافات میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی انجام دی۔
-
ایران کے سپہ سالار کا شام میں اگلے مورچوں کا دورہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے شام کے شہروں دیرالزور،المیادین اور البوکمال میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے اگلے محاذوں کا دورہ اور شامی فوج اور ایران کے فوجی مشیروں سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
وہابی دہشت گردوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴شام میں وہابی دہشت گرد اس ملک کے عوام کے خلاف اسرائیلی ہتھیاراستعمال کر رہے ہیں۔