-
ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۵شام کی مزاحمتی قوتوں نے ادلب کے مضافات میں واقع الحبیط میں جبہت النصرہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳شمالی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کے آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
ادلب، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبے ادلب کے نواح میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کا میزائل حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۵شامی فوج نے ادلب کے جنوبی مضافاتی علاقے میں جبہت النصرہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
شام، دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے امریکی اور اسرائیلی ہتھیار برآمد
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰شامی فوج نے نواحی دمشق میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں امریکی اور اسرائیلی اسلحہ برآمد کیا ہے۔
-
شام میں عالم اسلام کے علما اجلاس کا اختتامی بیان
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۰شام میں عالم اسلام کے علما کا گیارہواں اجلاس ایک بیان جاری کئے جانے کے ساتھ ختم ہو گیا۔
-
دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی کاروائی
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
شام: داعش اور کرد ملیشیا کے مابین جھڑپوں میں درجنوں ہلاک و زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶شام کے مشرقی علاقے میں داعش اور کرد ملیشیا کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں دونوں جانب سے درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
شام سے 5 ہزار داعش دہشت گرد فرار
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰شام کے صوبہ دیر الزور سے داعش دہشت گرد فرار کر گئے۔
-
شام پر صیہونی حکومت کی فضائی جارحیت
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کے دارالحکومت دمشق پر فضائی حملہ کیا ہے۔