-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا دمشق پر حملہ پسپا
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہےاسرائیلی جنگی طیاروں نے کل رات شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقوں قدسیا اور صبوره پر حملے کئے۔
-
شام میں امریکی شکست کی وجہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۶امریکہ شام میں بری طرح شکست کھانے کے بعد اس ملک سے نکل رہا ہے۔
-
امریکہ کی شام سے ناکام و نامراد واپسی
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۱امریکا نے شام سے اپنی فوج واپس بلانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
بشاراسد کے اس بیان نے مغرب اور اس کےاتحادیوں کی نیندیں حرام کردیں + مقالہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۸شام، مشرق وسطی کا وہ ملک ہے جسے خطرناک دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ 2011 سے اس ملک میں خطرناک کھیل شروع ہوا جس میں امریکا، فرانس اور برطانیہ جیسے مغربی ممالک اور سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور ترکی جیسے علاقائی ملک مرکزی کھلاڑی کے طور پر کام کر رہے تھے ۔
-
کیا اسرائیل، شام سے ڈر گیا؟؟؟ + مقالہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵اسرائیلی پارلیمنٹ میں خارجہ اور دفاعی امور کی کمیٹی کی رکن کیسینا سیوتلویا نے جو بیان دیا ہے اور جس میں انہوں نے کہا کہ جب سے روس سے شام کو میزائل ڈیفنس سسٹم ایس-300 ملا ہے تب سے اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کی فضائی حدود میں کوئی بھی پرواز نہیں کی، یہ بہت ہی اہم بات ہے ۔
-
اسرائیل کی کوئی بھی غلطی خودکشی ہوگی، مزاحمتی محاذ اور شام مضبوط پوزیشن میں ... مقالہ
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۷تل ابیب یونیورسٹی کے پروفیسر اور اسرائیلی تجزیہ نگار ایال زیسر کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے شام میں ایران کی موجودگی پر روک لگائے میں تاخیر کر دی ۔
-
ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے پر زور
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
ادلب کے بارے میں روس اور ترکی کے اتفاق رائے کا خیر مقدم
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲سحر نیوز رپورٹ