SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شامی فوج

  • شامی فوج کی رقہ میں پیشقدمی جاری، مزید علاقے آزاد

    شامی فوج کی رقہ میں پیشقدمی جاری، مزید علاقے آزاد

    Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۳

    شام فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے شمالی صوبے رقہ کے دو اہم اور اسٹریٹیجک علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

  • شامی فوجی کی کارروائی میں درجنوں دہشت گرد ہلاک

    شامی فوجی کی کارروائی میں درجنوں دہشت گرد ہلاک

    May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳

    شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملوں میں داعش اور جبہت النصرہ کے درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • شام میں داعش کے زیر کنٹرول علاقے میں اجتماعی قبر کا انکشاف

    شام میں داعش کے زیر کنٹرول علاقے میں اجتماعی قبر کا انکشاف

    May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹

    شام میں داعش کے زیر کنٹرول علاقے میں ایک اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔

  • شام میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    شام میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۴

    شام کی فوج نے صوبہ حماۃ میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا-

  • مشرقی غوطہ میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری

    مشرقی غوطہ میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری

    May ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۵۵

    شامی فوج نے مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی جانب مزید پیشقدمی کی ہے۔

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں

    May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۴

    شامی فوج نےدہشت گردوں کےخلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • روضہ سیدہ زینب(س) کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے شامی فوج کی کامیاب کارروائی

    روضہ سیدہ زینب(س) کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے شامی فوج کی کامیاب کارروائی

    May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷

    شامی فوج نے دمشق ایئر پورٹ اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ اطہر کی جانب جانے والے تمام راستوں کی سیکورٹی اپنے ہاتھ میں لیکر اہم فوجی کامیابی حاصل کرلی ہے۔

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن جاری

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن جاری

    May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۹

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی کامیابیوں کاسلسلہ جاری رکھتے ہوئے دمشق کے مضافات میں اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل ایک قصبے کو آزاد کرا لیا ہے۔

  • شام کے مختلف علاقوں میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    شام کے مختلف علاقوں میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰

    جنوبی اور مشرقی شام میں شامی فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  •  شامی فوج کی تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک

    شامی فوج کی تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک

    May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۱

    شامی فوج نے ملک کے مشرقی شہر دیرالزور کی جانب پیشقدمی کرتے ہوئے تکفیری صیہونی دہشت گرد گروہ داعش کے بہت سے عناصر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکا و اسرائیل کی جنگ فقط خطے تک محدود نہیں، عالمی تجارت اور منڈیاں بھی متاثر، روسی وزیرخارجہ
    امریکا و اسرائیل کی جنگ فقط خطے تک محدود نہیں، عالمی تجارت اور منڈیاں بھی متاثر، روسی وزیرخارجہ
    ۱۴ minutes ago
  • صدرمملکت پزشکیان نے کہا ہے کہ حریت پسندوں کے دل صیہونیوں کے ساتھ نہیں ہيں
  •  ایران جارحیت کے مکمل طور پر بند ہونے تک اپنا دفاع جاری رکھے گا
  • جنرل کرمی: ہر دھمکی اور جارحیت کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا
  • اسرائیلی ذرائع: سائبر حملوں میں اضافہ ہوا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS