-
شام کے شہر حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۲شامی فوج اور عوامی دستوں نے صوبہ حلب کے بعض علاقوں پر اپنا کنٹرول حاصل کرلیا ہے
-
شامی فوج دہشت گردوں کے مقابلے میں توانا ہے: پوتین
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۴روس کے صدر نے دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کو توانا قرار دیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی کاروائی بدستور جاری ہے
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۱شام کے وزیر اطلاعات نے دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں جاری رہنے کی اطلاع دی ہے۔
-
حلب کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا گیا
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۷شامی فوج نے حلب میں تکفیری دہشت گردوں کے ایک حملے کو ناکام بناتے ہوئے سو سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شامی فوج کا کامیاب آپریشن جاری
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶شامی فوج کے جنگی طیاروں نے ادلب کے مضافات میں جبہت النصرہ کے سرغنوں کو نشانہ بنایا ہے-
-
شام: فوج کی کارروائیوں میں دہشت گردوں کا بھاری نقصان
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۵شام کے مختلف علاقوں میں ہونے والی فوجی کارروائیوں میں دہشت گردوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
شامی فوج کی کارروائیوں میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵شام میں دہشت گردوں کے خلاف تازہ کارروائیوں میں درجنوں تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام: ادلب کے نواح میں جبہۃ النصرہ کے کئی دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵شام کے شمال مغرب میں فوج کی کارروائی میں دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے کئی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام: صوبہ حمص کا دوسرا بڑا شہر قریتین داعش کے قبضے سے آزاد ہو گیا
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۷شام کے صوبہ حمص کا دوسرا بڑا شہر قریتین داعش کے قبضے سے آزاد ہو گیا۔
-
شام: دیرالزور میں دسیوں داعشی دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۵شام کے مشرقی صوبے دیر الزور میں فوج کی کارروائی میں چالیس سے زائد داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔