-
شام میں نامہ نگاروں کی گاڑی پر دہشت گردانہ حملہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۵روسی وزارت دفاع نے شام میں نامہ نگاروں کی ایک گاڑی پر دہشت گردانہ حملے کی خبر دی ہے۔
-
شامی فوج کی کارروائی، کئی علاقے آزاد کرالئے گئے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۰شام میں فصائیہ نے سات صوبوں میں دہشت گردوں کے چارسو پچاس سے زیادہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۱شامی فوج نے شام کے مشرق میں واقع دیرالزور ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے کم سے کم تیس دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
ملک میں مکمل امن و امان کی بحالی کے لئے شامی فوج کی کارروائی جاری
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۸شامی فوج ملک میں امن و امان کی برقراری کے لئے دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں بدستور جاری
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۹:۵۷دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔
-
شامی فوج کا آپریشن جاری متعدد علاقے آزاد اور درجنوں دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۶شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں کو آزاد اور درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
شام کے سلسلے میں امریکہ پر روس کی تنقید
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۲روس کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکہ اور روس کی فوجی کارراوئیوں کے بارے میں گفتگو کے لئے ماسکو کی درخواست پر واشنگٹن کی جانب سے توجہ نہ دینے پر تنقید کی ہے-
-
بشار اسد کے بارے میں کوئی فیصلہ ویانا اجلاس میں نہ کیا جائے: روس
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۷روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کے مستقبل کا فیصلہ ویانا اجلاس میں نہ کیا جائے-
-
روسی حملوں کا خاتمہ شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیابی سے مشروط
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۰روس نے کہا ہے کہ شام میں اس کے فضائی حملے اسی وقت بند ہوں گے جب شامی فوج دہشت گردوں کا خاتمہ کر دے گی۔
-
شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف نئی کارروائیاں، درجنوں دہشت گرد ہلاک
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۰شام میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے تازہ مشترکہ آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔