-
فلسطینیوں کی حمایت، شام سے اسرائیل پر میزائل حملہ، اسرائیل کی تشویش بڑھی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸شام سے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کی طرف میزائل داغے گئے ہیں ۔
-
جولان کے پہاڑی علاقوں تک پہنچے روسی فوجی، اسرائیل کو دیا اہم پیغام
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹ترک میڈیا نے منگل کے روز مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے قریب روسی فوجیوں کی موجودگی اور صیہونی حکومت کو پیغام بھیجنے کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ جنگ کا انتقام، امریکی چھاونیوں پر 73 بار ہوئے حملے
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکی افواج پر 73 بار حملے کیے گئے۔
-
غزہ جنگ کے موقع پر فرانس کی نئی چال، بشار الاسد کی گرفتای کا وارنٹ جاری
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰فرانس نے شام کے صدر بشارالاسد کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا ہے۔
-
شام اور عراق میں امریکی فوجیوں پر حملے تیز، کیا جنگ غزہ کا دائرہ پھیل گیا ہے؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲شام اور عراق میں غاصب امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں میں تیزی آ گئی ہے۔
-
امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے کا انتقام داعش لے رہا ہے
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴شام میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے کا انتقام، داعش شام کی فوج پر حملے کرکے لے رہا ہے۔
-
شام کے مضافات میں واقع امریکی فوجی اڈے میں دھماکہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸شام کے دیر الزور علاقے کے مضافات میں واقع کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
-
شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروہوں کے حملے
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰شام میں امریکی فوج کے زیر قبضہ دیر الزور کے مشرق میں واقع العمر نامی آئل فیلڈ میں دھماکے کی خبر ہے۔
-
شام اور عراق میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲امریکہ کے فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملوں میں ہونے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں رپورٹ نہیں ملی ہے۔
-
شام، دہشت گردوں کو کہاں سے ملی ڈرون ٹکنالوجی؟ اہم انکشاف
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم حزب ترکستانی نے پیشرفتہ ڈرون ٹکنالوجی حاصل کر لی ہے۔