SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شامی عوام نے پھر امریکی فوجیوں کو آگے بڑھنے سے روکا

    شامی عوام نے پھر امریکی فوجیوں کو آگے بڑھنے سے روکا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶

    شام کے عوام نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو روک دیا ہے ۔

  • پابندیوں کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئیے: ایران

    پابندیوں کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئیے: ایران

    Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۱

    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے افغانستان، یمن، فلسطین اور شام میں انسانی ابتر صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دو جانبہ روابط میں بعض ممالک کی جانب سے پابندیوں کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرنے کی مذمت کی۔

  • شامی عوام کی مزاحمت کے بعد امریکی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور

    شامی عوام کی مزاحمت کے بعد امریکی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور

    Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵

    شامی عوام نے ملک کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ میں ایک بار پھر دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس بھیج دیا۔

  • داعش نے شام میں فوجی بس پر حملے کی ذمہ داری قبول کی

    داعش نے شام میں فوجی بس پر حملے کی ذمہ داری قبول کی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۹

    امریکہ کی ہمہ جہتی حمایت و مدد کے باعث شام میں دہشتگرد گروہ اپنی تباہ کن سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

  • جیل سے داعش کے عناصر فرار، رقہ میں الرٹ

    جیل سے داعش کے عناصر فرار، رقہ میں الرٹ

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱

    داعش کے عناصر کے جیل سے فرار ہونے کے بعد شام کے شہر الرقہ میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

  • آپس میں بھڑے ترک حمایت یافتہ دہشت گرد، جنگ میں شدت

    آپس میں بھڑے ترک حمایت یافتہ دہشت گرد، جنگ میں شدت

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴

    شام میں ترکی سے وابستہ عناصر کے درمیان جھڑپوں میں شدت آ گئی ہے۔

  • شامی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملہ، 13 فوجی جاں بحق

    شامی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملہ، 13 فوجی جاں بحق

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱

    شام کے صوبے الرقہ میں شامی فوجیوں کی حامل بس پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔

  • ترکی سے وابستہ دہشتگرد گروہ آمنے سامنے، 22 ہلاک و زخمی

    ترکی سے وابستہ دہشتگرد گروہ آمنے سامنے، 22 ہلاک و زخمی

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴

    ترکی سے وابستہ دہشتگرد گروہ «الجبهه الشامیه» و «احرار الشام» میں ہونے والی خونریز جھڑپوں میں اب تک 22 دہشتگرد ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔

  • شام میں اپنے فوجی اڈوں کی تعداد کیوں بڑھا رہا ہے امریکا؟

    شام میں اپنے فوجی اڈوں کی تعداد کیوں بڑھا رہا ہے امریکا؟

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱

    امریکی دہشت گرد فوجیں شمال مشرقی شام کے صوبہ الحسکہ میں اپنے غیر قانونی اڈوں کو بڑھا رہی ہیں۔

  •      شام میں امریکی فوجیوں کی ڈکیتی

    شام میں امریکی فوجیوں کی ڈکیتی

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲

    امریکی فوجیوں نے شام کا دسیوں ٹرک گندم لوٹ لیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۷ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS