-
کیا شام میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے خلاف عوام نے ہتھیار اٹھا لئے؟
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰شام میں امریکی اتحاد کے 6 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
-
بین الاقوامی برادری اسرائیل کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرے: ایران
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵شام میں اسرائیل کے دہشتگردانہ اقدام کے نتیجے میں دوایرانی فوجی مشیر کی شہادت پر ایران نے بین الاقوامی برادری اور سکیورٹی کاؤنسل سے اسرائیل کی سخت الفاظ میں مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق سے ایک اور امریکی فوجی کارواں شام میں داخل
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲امریکہ کا ایک اور فوجی کارواں عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گرد یوکرین پہنچے
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳روس کی ایک خبر رساں ایجنسی نے روسی فوج سے مقابلہ کرنے کے لئے شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گردوں، عرب اور غیر ملکی عسکریت پسندوں کے یوکرین پہنچنے کی خبر دی ہے۔
-
یوکرین کو ادلب بنانے کی تیاری، یورپ کے لئے خطرے کی گھنٹی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷روس میں شام کے سفیر نے کہا ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ یوکرین، یورپ کے لیے ایک وسیع ادلب میں تبدیل ہو جائے۔
-
دمشق کے مضافاتی علاقے پر صیہونی حکومت کے میزائل حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں دمشق کے مضافاتی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ ،دہشتگردانہ اور اشتعال انگیز میزائل حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شام، صیہونی حملے میں دو پاسبان حرم شہید
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹شام پر دہشتگرد صیہونی ٹولے کے ایک حملے میں وہاں موجود ایران کے دو پاسبان حرم جانباز شہید ہو گئے۔
-
شام اور عراق کی سرحد پر استقامت کے خلاف امریکا کا بڑا منصوبہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰عراق کے ایک سینئر تجزیہ نگار نے دہشت گردی سے مقابلے کے بہانے شام کی سرحد پر سرحدی دیوار بنانے کے بغداد کے قدم کا اصل مقصد کا انکشاف کیا ہے۔
-
شام پر پھر صیہونی فوج کا حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹صیہونی فوج نے ایک بار پھر دمشق کے مضافات پر میزائیل حملہ کیا جسے شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔
-
شامی فوج کے بڑھتے قدم روکنے کی کوشش، فوجی بس پر حملہ، متعدد جاں بحق اور زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳شام کے صوبہ حمص کے صحرائی علاقے تدمر میں فوجیوں کو لے جا رہی بس پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 13 فوجی جاں بحق اور 18 دیگر زخمی ہوگئے۔