SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام کے موضوع پر سلامتی کونسل کا اجلاس

    شام کے موضوع پر سلامتی کونسل کا اجلاس

    Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹

    اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے شام کی انسانی صورت حال اور شامی عوام کے خلاف امریکی پابندیوں نیز غاصبانہ قبضے کے نتائج کو نظرانداز کئے جانے کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے

  •   قاسم سلیمانی شخص نہیں تحریک کا نام ہے، صدر رئیسی

    قاسم سلیمانی شخص نہیں تحریک کا نام ہے، صدر رئیسی

    Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴

    شہید جنرل قاسم سلیمانی نے مختلف ملکوں میں استقامتی فورس کی تربیت کرکے، عالم اسلام میں عظیم دفاعی صلاحیت پیدا کی ہے۔

  • تیل کی لوٹ مار کے لئے دہشتگرد امریکی فوج کی رسد پہونچانے والی اکائی غیر قانونی طور پر شام میں داخل

    تیل کی لوٹ مار کے لئے دہشتگرد امریکی فوج کی رسد پہونچانے والی اکائی غیر قانونی طور پر شام میں داخل

    Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۲

    دہشتگرد امریکی فوج کی طرف سے شام کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی جاری ہے۔ امریکی فوج کی رسد پہونچانے والی اکائی فوجی ساز و سامان اور رسد کے ساتھ شمالی عراق سے شام میں داخل ہوئی ہے۔

  • بشار اسد کا عرب اداروں اور یونینوں کے درمیان گفتگو کی اہمیت پر زور

    بشار اسد کا عرب اداروں اور یونینوں کے درمیان گفتگو کی اہمیت پر زور

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶

    شام کے صدر نے عرب اداروں اور یونینوں کے درمیان بات چیت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • تیل کے لٹیرے دہشتگرد امریکی فوجیوں کو شامی عوام نے ایک بار پھر کھدیڑا

    تیل کے لٹیرے دہشتگرد امریکی فوجیوں کو شامی عوام نے ایک بار پھر کھدیڑا

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳

    شامی عوام نے ایک بار پھر دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔

  • الجزائر نے عرب لیگ میں شام کی واپسی کا مطالبہ کیا

    الجزائر نے عرب لیگ میں شام کی واپسی کا مطالبہ کیا

    Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶

    الجزائر نے ایک بار پھر عرب لیگ میں شام کی واپسی کو ضروری بتایا ہے۔

  • شام پر پھر صیہونی فوج کی جارحیت،  شامی فوج نے کیا مقابلہ

    شام پر پھر صیہونی فوج کی جارحیت، شامی فوج نے کیا مقابلہ

    Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴

    صیہونی فوج نے شام پر تازہ جارحیت میں میزائیل سے حملہ کیا جسکا شامی فوج نے ايئر ڈیفنس سسٹم سے مقابلہ کیا۔  

  • امریکی دہشتگردوں نے شام میں عوام کے قتل عام کا اعتراف کیا

    امریکی دہشتگردوں نے شام میں عوام کے قتل عام کا اعتراف کیا

    Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶

    امریکی انٹیلیجنس کے سابق اور موجودہ عہدے داروں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے داعش کے خلاف جنگ کے بہانے شام میں عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔

  • شام کا مقبوضہ جولان کو اسرائیل کے قبضے سے واپس لینے کا عزم

    شام کا مقبوضہ جولان کو اسرائیل کے قبضے سے واپس لینے کا عزم

    Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴

    شام نے ایک بار پھر مقبوضہ جولان کے علاقے کو اسرائیل کے قبضے سے آزاد کرانے کے عزم ظاہر کیا ہے۔

  • شام میں تیل کو لوٹ رہے امریکہ کی ایک اور چھاؤنی پر میزائل حملہ

    شام میں تیل کو لوٹ رہے امریکہ کی ایک اور چھاؤنی پر میزائل حملہ

    Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹

    شام میں غاصب امریکی فورسز کے کنٹرول میں موجود فوجی چھاونیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ انہیں حملوں کی تازہ کڑی میں سے ایک فوجی چھاؤنی نشانہ بنی۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۴ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS