-
’’زینبؑ الحوراء‘‘عربی ترانہ، اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۷یا زینبؑ آپ کی روح اور مرقد مطہر کی قسم! ہم کبھی بھی آپ کے علم کو نگوں نہیں ہونے دیں گے۔۔ آپؑ پر ہزاروں سلام ہوں اے بنت حیدر کرار۔۔
-
شام میں بدامنی کے خاتمے اور ارضی سالمیت کے تحفظ پر زور
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
چوری اور سینہ زوری، امریکی منطق
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱امریکہ، صیہونی حکومت اور بعض مغربی ممالک کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
-
انداز جہاں - شام کے وزیر خارجہ کا دورہ تہران
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰نشرہونے کی تاریخ 08/ 12/ 2021
-
شام کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتائج کی بابت انتباه
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
لاذقیہ کی بندرگاہ پر اسرائیل کا حملہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام کے ساحلی شہر لاذقیہ کی بندرگاہ کے قریب بعض اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ علاقے میں صرف بحران کے درپے ہے، علی شمخانی
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق و شام میں داعش کے زوال اور استقامتی محاذ کی کامیابیوں کے بعد امریکہ علاقے میں نئے نئے بحران و بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
اسرائیلی حملے کی پول کھل گئی+ ویڈیو
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے چاول اور شکر کے کنٹینر پر حملہ کر دیا۔
-
امریکہ فوجی طریقے سے ناکام رہا اور اب اسے پابندیاں لگانے میں بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا : شام
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران اور شام کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کے سلسلے میں نجی شعبوں کی حمایت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آج سب سے اہم بات تہران- دمشق کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
-
ایران کے مطالبات ایٹمی معاہدے کے دائرے سے باہر نہیں ہیں: وزیر خارجہ ایران
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے اپنے منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں تاکید کی ہے کہ ایران کے مطالبات ایٹمی معاہدے کے دائرے سے باہر نہیں ہیں۔