-
ایران سے بھیجی جانے والی ایرانی تیل کی دوسری کھیپ بھی لبنان پہنچ گئی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰ایرانی تیل کی دوسری کھیپ سنیچر کو شام سے لبنان میں داخل ہو گئی۔
-
ایران کی طرف سے ایندھن کی دوسری کھیپ کے حامل ٹینکر شام کی سرحد پار کر لبنان کی طرف روانہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵میڈیا حلقوں کے مطابق، ایران کی طرف سے بھیجے گئے ایندھن کی دوسری کھیپ کے حامل ٹینکر شام کی سرحد پار کرکے لبنان کی طرف رواں دواں ہیں۔
-
ادلب کے ڈی اسکلیشن زون پر دہشتگردوں کے 38 حملے
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹شام کے کشیدگی کم کرنے والے علاقوں (ڈی اسکلیشن زون) میں تکفیری و دہشتگرد تنظیم جبہت النصرہ کے حملے جاری ہیں۔
-
علمائے لبنان کی جانب سے ایران اور حزب اللہ کی قدردانی
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲لبنان کے اہلسنت علماء نے ایران سے ایندھن کی درآمدات پر سید حسن نصراللہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے آئل ٹینکروں کی آمد سے لبنان کا اقتصادی محاصرہ ناکام ہوگیا ہے۔
-
شنگھائی اجلاس میں صدر ابراہیم رئیسی کا خطاب
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵صدر ایران نے ایشیا کو عالمی تبدیلیوں کا مرکز قرار دیتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔ اس موقع پر ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی باقاعدہ رکنیت دے دی گئی اور ایران اس تنظیم کا نواں رکن ملک بن گیا ہے۔
-
بڑے اہتمام سے ایرانی تیل لبنان پہنچا۔ تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵ایندھن کے بحران سے روبرو لبنان میں جس وقت شام کے راستے ایرانی تیل کے حامل ٹینکروں کا پہلا کارواں پہنچا تو عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ یہ تیل حزب اللہ لبنان کی کاوشوں کے نتیجے میں لبنان کو ایران کے ذریعے حاصل ہوا ہے جس نے امریکہ و اسرائیل کے مجرمانہ منصوبوں پر پانی پھیر دیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئےگئے تھے اور اسکے استقبال کو بڑی تعداد میں لبنانی عوام سرحدی گزرگاہ پر حاضر ہوئے۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - محاصره
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹نشرہونے کی تاریخ 16/ 09/ 2021
-
صوبہ درعا پر جلد ہی شامی فوج کا مکمل کنٹرول
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴شام کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی صوبہ درعا کے تمام علاقوں پر فوج کا کنٹرول ہو جائے گا۔
-
عراق-شام کی سرحد پر ہوائی حملہ، عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی دو گاڑیاں تباہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰عراق - شام کی سرحد پر عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر امریکی دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
شامی صدر کا اچانک دورۂ روس
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳شامی صدر بشار اسد روس کے اچانک دورے پر ماسکو پہونچے جہاں انہوں نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی۔