-
اسرائیل خطے میں کشیدگی کی جڑ ہے، حماس ترجمان
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی اقدامات کو خطے میں کشیدگی کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجی کانوائے پر حملہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳عراق کے صوبہ صلاح الدین میں فوجی ساز و سامان کے حامل ایک امریکی فوجی کانوائے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف مقابلہ آرائی ہماری اولین ترجیح ہے: سید حسن نصراللہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸حزب اللہ کے سربراہ نے عاشورائے حسینی کی مناسبت سے اپنے ایک خطاب میں زور دے کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف مقابلہ آرائی ہماری اولین ترجیحات میں ہے۔
-
شام میں صیہونی ٹولے کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شام میں اس کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
بغداد کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشار اسد کو دعوت
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد میں عراق کے پڑوسی ملکوں کے سربراہوں کے اجلاس میں شرکت کے لئے شام کے صدر بشار اسد کو بھی دعوت دی گئی ہے۔
-
عوام کی سکیورٹی اور روزگار ہماری ترجیحات میں شامل ہیں: شامی صدر
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶شام کے صدر بشار اسد نے پیداوار میں اضافے اور روزگار کی فراہمی کو اپنے ملک کی ترجیحات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شامی حکومت کی کارکردگی میں شفافیت اور نظم و نسق چلانے میں شامی عوام کی شراکت سے ایک دوسرے پر اعتماد مزید بڑھے گا۔
-
شام میں سرگرم دہشت گردوں اور صیہونی فوجی افسروں کے رابطے
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱شام کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وہاں سرگرم دہشت گرد ٹولے صیہونی فوجی افسروں سے مسلسل رابطے میں ہیں ۔
-
شام: نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴شام کی نئی کابینہ نے صدر بشار اسد کے روبرو اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔
-
ترکی، شامی پناہ گزینوں کی املاک کے ساتھ توڑ پھوڑ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں شامی مہاجرین کی دکانوں میں توڑ پھوڑ اور گاڑیوں پر حملے کے واقعات پیش آئے ہيں۔
-
لاذقیہ بندرگاہ پر آتشزدگی کا شکار ہونے والا بحری جہاز ایرانی نہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲شام کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ لاذقیہ بندرگاہ میں حادثے کا شکار ہونے والا بحری جہاز ایرانی نہیں ہے۔