-
شام کے قومی اقتدار اعلیٰ کا احترام ضروری ہے: آستانہ اجلاس
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶شام کے بارے میں آسانہ عمل سے موسوم سولہویں بین الاقوامی اجلاس کے شرکا نے شام کی یکجہتی، آزادی اور قومی اقتدار اعلی کے احترام کی ضرورت پر زور دیا۔
-
عوامی محاذ آزادی فلسطین کے سربراہ احمد جبریل انتقال کرگئے
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰احمد جبریل کی وفات پر حزب اللہ کا اظہار افسوس
-
باہمی تعلقات کے فروغ پر ایران و شام کی تاکید
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷شام کے صدر بشار اسد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی اور انھیں ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
-
ایرانی سفارتکاروں کے اغوا کو انتالیس سال
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
شام، امریکی فوجی اڈے میں کئی دھماکے
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں قائم امریکہ کے غیر قانونی فوجی اڈے میں دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
شام میں دہشتگرد ایک بار پھر کیمیائی حملے کے درپے
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷صلح و آشتی کے لئے شام میں سرگرم روسی مرکز کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ ایک بار پھر شام کے ادلب شہر میں کیمیائی حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
مقبوضہ جولان میں اقوام متحدہ کی امن فورسز کی تعیناتی مشکل کا حل نہیں، ہم اُسے آزاد کرائیں گے: شام
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲شام کے وزیر خارجہ نے مقبوضہ علاقے جولان کو واپس لئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جولان کو واپس لینا شام کا حق ہے۔
-
عراق، امریکی جارحیت کا جواب + ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ امریکا انے شام سے ملنے والی عراقی سرحد میں عراقی رضاکار فورس کے ٹھکانے پر حملہ کرکے بہت بڑی غلطی کی ہے۔
-
امریکہ نے ہمارے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی: عراقی صدر
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸عراق کے صدر برہم صالح نے شام سے ملنے والی عراقی سرحد پر اپنے ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی پر کئے جانے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عراق کے قومی اقتدار اعلی کے منافی قرار دیا۔
-
ایران: دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴ایران کے وزیر خارجہ کے خصوصی معاون اور ان کے ہمرا وفد نے شام کے صدر سے ہونے والی ملاقات کے دوران، باہمی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو کی ۔