-
شام: الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کی منتقلی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے الحسکہ میں اپنے غیر قانونی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کو منتقل کیا ہے۔
-
دمشق میں بم دھماکا ، آٹھ افراد ہلاک و زخمی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک بم دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں-
-
تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴یورپی یونین اور بلجیم میں ایران کے سفیر نے شام کے بحران کو فوجی مرحلے سے سیاسی مرحلے میں منتقل کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے داعش اور دیگر تکفیری گروہوں کی ممکنہ بحالی پر چوکس رہنے کی ضرورت پر تاکید کی ۔
-
شام پر عائد پابندیوں کے خاتمے پر ایران کا زور
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
صدر بشار اسد اور ان کی اہلیہ کورونا کو شکست دینے میں کامیاب
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹شام کےایوان صدر نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہوجانے والے صدر بشار اسد اور ان کی اہلیہ اب پوری طرح صحتمند ہیں
-
پابندیاں شامی بحران کے طولانی ہونے کا باعث بن رہی ہیں: ایران
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ شام کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کا نفاذ ایک نقصان دہ اقدام ہے اور اس سے صرف اس ملک کا بحران مزید طویل ہو گا اور عوام کے مسائل و مشکلات بھی بڑھ جائیں گیں کہ جنھیں کورونا کے پھیلاؤ جیسی دیگر پریشانیوں کا بھی سامنا ہے -
-
شام میں امریکی حمایت یافتہ عناصر کی جارحیت
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴امریکی حمایت یافتہ کرد ڈیموکریٹک فورس نے شام کے مشرق میں واقع سب سے بڑے مہاجر کیمپ الھول پر دھاوا بول دیا۔
-
تیل اور گندم چور امریکی فوجی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸غاصب امریکی فوجی شام سے تیل اور گندم چوری کرکے عراق منتقل کر رہے ہیں۔
-
شام کی تازه ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
انداز جہاں - شام کی تازه ترین صورتحال
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳نشرہونے کی تاریخ 25/ 03/ 2021