SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  •   شام کے جنوبی علاقے پر صیہونی جارحیت

      شام کے جنوبی علاقے پر صیہونی جارحیت

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۳

    غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام کے قنیطرہ اور جنوبی علاقوں پر حملے کئے ہیں۔

  • حشد الشعبی کے 5 جوانوں کی شہادت کے بعد ہائی الرٹ جاری

    حشد الشعبی کے 5 جوانوں کی شہادت کے بعد ہائی الرٹ جاری

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳

    عراق کی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی سرحد سے ممکنہ طور پر عراق میں دراندازی کے خطرے کے پیش نظر سکیورٹی اہلکاروں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔

  • شامی علاقوں کے محاصرے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    شامی علاقوں کے محاصرے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰

    امریکہ اور ترکی کی ملک میں غیر قانونی فوجی موجودگی اور شامی علاقوں کے محاصرے کے خلاف شام میں زبردست احتجاجی ہوا ۔ مظاہرین نے شام کی قانونی حکومت کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کرتے ہوئے امریکی حمایت یافتہ کرد ڈیموکریٹک فورس کی جارحیت کی مذمت کی۔

  • شام کے کم کشیدگی والے علاقوں پر نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کا حملہ

    شام کے کم کشیدگی والے علاقوں پر نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کا حملہ

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱

    شام میں جنگ بندی کی نگرانی کرنے والے روسی مرکز نے کہا ہے کہ نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں نے کم کشیدگی والے علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • لبنان میں داعش کے 18 سہولت کار گرفتار

    لبنان میں داعش کے 18 سہولت کار گرفتار

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲

    لبنان کی فوج نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے 18 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

  • شامی باشندوں پر ترکی کی گولہ باری، متعدد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ۔ ویڈیو

    شامی باشندوں پر ترکی کی گولہ باری، متعدد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ۔ ویڈیو

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲

    ترکی کے توپخانوں نے پیر کی صبح شمالی شام کے صوبۂ رقہ پر گولہ باری کی ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق ترکی کی فوج اور اسکے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے بین الاقوامی شاہراہ ایم ۴ اور اسکے قرب و جوار میں بسے عین عیسیٰ قریے پر گولہ باری کی جس کے باعث بعض عمارتوں کو نقصان پہونچا جبکہ بعض میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ موصولہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ زخمیوں کو اٹھا کر لے جا رہے ہیں۔ حملے کی شدت کے اور اس سے ہونے والے نقصان کے پیش نظر کئی افراد کے جاں بحق ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

  • شام کے صوبہ رقہ پر ترک توپوں کی گولہ باری

    شام کے صوبہ رقہ پر ترک توپوں کی گولہ باری

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸

    ترکی کی فوج نے پیر کو شام کے شمالی صوبہ رقہ پر ایک بار پھر گولہ باری کی ہے

  • شام، حلب میں دوسرا دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

    شام، حلب میں دوسرا دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴

    شام کے شمالی صوبے حلب میں ہونے والے ایک دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

  • شام، داعش کے قیدیوں کی بغاوت، امریکی ہیلی کاپٹر مدد کے لئے آ گئے

    شام، داعش کے قیدیوں کی بغاوت، امریکی ہیلی کاپٹر مدد کے لئے آ گئے

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷

    شمال مشرقی شام میں واقع جیل میں داعش کے دہشت گردوں نے بغاوت کر دی جس کے بعد آسمان میں امریکی ہیلی کاپٹر پرواز کرنے لگے۔

  • امریکی حمایت یافتہ عناصر کے جرائم پر شام کا احتجاج

    امریکی حمایت یافتہ عناصر کے جرائم پر شام کا احتجاج

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ کرد ڈیموکریٹک فورس اور امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد شامی بچوں کے خلاف اپنے جرائم جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۴ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS