SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام، شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد ہلاک کر دئے گئے

    شام، شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد ہلاک کر دئے گئے

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵

    مشرقی شام میں دیرالزور-تدمر روڈ کے قریب واقع البادیہ علاقے میں شامی فوج کی کاروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • داعش کی نابودی میں ایرانی ڈرون بھی پیش پیش رہے۔ ویڈیو

    داعش کی نابودی میں ایرانی ڈرون بھی پیش پیش رہے۔ ویڈیو

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱

    ایران کا تیار کردہ پیشرفتہ بمبار ڈرون طیارہ ’’شاہد۱۲۹‘ جس نے اب تک اپنی توانائیوں کو بحسن و خوبی دنیا والوں کے سامنے ثابت کیا ہے۔ ویڈیو میں صیہونی و تکفیری ٹولے داعش کے خلاف شام کے مختلف محاذوں پر اس مایۂ ناز ڈرون طیارے کے مختلف کامیاب آپریشنز کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

  • شام میں امریکی حکمت عملی ناکام ہوگئی، سابق امریکی سفیر

    شام میں امریکی حکمت عملی ناکام ہوگئی، سابق امریکی سفیر

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱

    شام میں امریکا کے سابق سفیر کا کہنا ہے کہ شام میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہوگئی ہے۔

  • صیہونی جارحیت انسانی حقوق اور عالمی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی

    صیہونی جارحیت انسانی حقوق اور عالمی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی

    Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸

    شام نے غاصب صیہونی ٹولے کی جانب سے مسلسل جارحیت کو ملک کے اقتدار اعلیٰ اور ارضی سالمیت، انسانی حقوق اور بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • اسرائیل کی جارحیت میں ماں، باپ اور 2 بیٹے جاں بحق

    اسرائیل کی جارحیت میں ماں، باپ اور 2 بیٹے جاں بحق

    Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴

    شام کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ حماہ میں اسرائیل کی جارحیت میں ایک ہی کنبہ کے 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔

  • شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ

    شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴

    شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • شام کی چین اور گروپ 77 سے تعاون کی اپیل

    شام کی چین اور گروپ 77 سے تعاون کی اپیل

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳

    شام نے چین اور گروپ ستتر کے ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بیرونی قوتوں کے قبضے اور قدرتی ذخائر کی لوٹ مار ختم کرانے کے لیے دمشق کی مدد کریں۔

  • شام اور عراق میں نئی تباہی پھیلانے کی واشنگٹن کی سازش

    شام اور عراق میں نئی تباہی پھیلانے کی واشنگٹن کی سازش

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲

    لبنان کے ایک تجزیہ نگار نے ایک عراقی ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے شام اور عراق میں نئی جنگ شروع کرنے کے واشنگٹن کے پروگرام کا انکشاف کیا ہے۔

  • کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کے لئے فنڈنگ کرنے والا شخص گرفتار

    کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کے لئے فنڈنگ کرنے والا شخص گرفتار

    Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴

    پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں پولیس کارروائی کے دوران این ای ڈی یونیورسٹی کے ایک طالبعلم کو پکڑا گیا۔

  • شام، الحسکہ میں ترکی کی گھناؤنی سازش

    شام، الحسکہ میں ترکی کی گھناؤنی سازش

    Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۷

    ترکی کی قابض افواج نے شام کے علاقے الحسکہ میں ایک بار پھر پانی کی ترسیل روک دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۳۱ minutes ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS