-
شام میں لوٹتی پر سکون زندگی کی چہل پہل
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰شام اب سے دس سال قبل یعنی دوہزار گیارہ میں تکفیری و صیہونی دہشتگردی کے آغاز سے پہلے دنیا کے پُر امن ممالک میں شمار ہوتا تھا۔ گزشتہ دس برسوں میں شام کو ایسے سخت، دشوار اور کٹھن حالات کا سامنا رہا کہ ملک کی تقریبا آدھی آبادی دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئی اور جابجا ویرانی بکھر گئی، مگر اب آہستہ آہستہ داعش سمیت مختلف دہشتگرد ٹولوں کی باضابطہ شکست کے بعد پھر سے ملک کے اکثر و بیشتر علاقوں منجملہ دارالحکومت دمشق میں امن، چین، سکون، چہل پہل اور دوڑتی زندگی کی بازگشت ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
-
شام پر صیہونی حملے، امریکی حمایت کا نتیجہ ہیں: حماس
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲حماس نے شام پر اسرائیل کی تازہ جارحیت کو خطے میں اسرائیل کی غنڈہ گردی سے تعبیر کیا ہے۔
-
عراق اور شام سے امریکیوں کے انخلاء کی چہ مینگویاں
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴شام میں تعینات امریکیوں کی عراق منتقلی کا سلسلہ جاری ہے ، سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ عراق اور شام میں موجود امریکہ کے باوردی دہشت گرد 2020 کے اختتام تک نکل جائيں گے۔
-
شام کے وزیر اعظم ولید معلم چل بسے
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱شامی ذرائع نے ملک کے وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور سینیئر سیاستداں ولید المعلم کے انتقال کی خبر دی ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور دستہ شام سے عراق منتقل
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶شام سے امریکی دہشتگردوں کی واپسی کے آثار نمایاں ہونے شروع ہوگئے ہیں۔
-
ابوظہبی، شام میں دہشت گردوں کی منتقلی کے مشن پر
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰شام کے جنوبی علاقوں میں دہشت گرد عناصر کی منتقلی کے لئے ابوظہبی اور تل ابیب کے درمیان تعاون جاری ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کی منتقلی کے لئے اسرائیل اور امارات کا مشترکہ تعاون
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹متحدہ عرب امارات کا ایک انٹیلیجنس وفد دہشتگردوں کو جنوبی شام کے شہروں میں منتقل کرنے کے ایک منصوبے کا جائزہ لینے کے لئے اسرائیل کے دورے پر ہے۔
-
مغربی ممالک شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں حائل ہیں: بشار اسد
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶شام کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ اور بعض مغربی ممالک شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں.
-
شامی پناہگزینوں کے سلسلے میں امریکہ کا دوہرا رویہ ہے: روس
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵روس سے کہا ہے کہ شامی پناہ گزینوں کی واپسی عالمی برادری کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے جبکہ اس سلسلے میں امریکہ دوہرا رویہ اختیار کئے ہوئے ہے۔
-
شام میں عالمی دہشت گردی کا مرکز تباہ ہو چکا ہے: پوتین، آوارہ وطنوں کی واپسی اہم ترجیح ہے: اسد
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے پیر کے روز شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو، شام کے حالات کو معمول پر لانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا اور شام میں عالمی دہشت گردی کا مرکز تباہ ہو چکا ہے۔