-
اب تک امریکی پالیسیاں ناکام رہیں، اب اسے توبہ کر لینا چاہئے: ایران
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران پر امریکہ کا زیادہ سے زیادہ دباؤ پوری طرح ناکام ہو گیا ہے۔
-
شام میں امریکہ کے چار فوجی ہلاک
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴شام کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صوبۂ دیر الزور میں ہوئے ایک بم دھماکے میں چار امریکی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
امریکہ دوسروں کی قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتا: بشار الجعفری
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ ، دوسروں کی تقدیر کا فیصلہ نہیں کر سکتا۔
-
شام میں امریکہ کا جنگی ہیلی کاپٹر تباہ، دہشتگردوں کا سرغنہ ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱شامی ذرائع نے شام میں امریکہ سے وابستہ (قسد) کرد فوجی ملیشیاء کے ایک سرغنہ کی ہلاکت اور امریکہ کے جنگی ہیلی کاپٹر کے سقوط کرجانے کی خبر دی ہے۔
-
داعش مخالف عالمی اتحاد کا اعتراف، حملوں میں 1400 عام شہری ہوئے ہلاک
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے ہاتھوں کم از کم 1400 عام شہریوں کا قتل ہوا ہے۔
-
شام میں ترکی سے وابستہ دہشت گردوں میں جھڑپیں
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹شام کے صوبے الحسکہ کے شہر راس العین میں ترکی سے وابستہ دہشت گرد عناصر میں ہونے والی آپسی جھڑپوں میں پینتیس عناصر ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ اور یورپ شام کے خلاف اقتصادی دہشتگردی جاری رکھے ہوئے ہیں : بشار الجعفری
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی یونین اپنے ظالمانہ اقدامات کے ذریعے شام کے خلاف اقتصادی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
شام کے شہر عفرین میں بم دھماکہ، 2 جاں بحق اور متعدد زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵شام کے شہر عفرین میں زوردار دھماکہ ہوا جس میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
شام، دیرالزور سے دہشت گردوں کا صفایا
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳شامی فوج نے المیادین کے صحرا سے صوبے دیرالزور کے مشرق میں البوکمال تک کے پورے علاقے کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کر دیا۔
-
شام، ترکی سے وابستہ عناصر پر میزائلی حملہ، 15 ہلاک و زخمی
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے صوبہ حلب کے شہر جرابلس (Jarabulus ) پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔