-
شام، فضائی حملے میں 16 دہشت گرد ہلاک
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲شمال مغربی شام کے صوبے ادلب میں ہونے والے ایک فضائی حملے میں جبہت النصرہ ٹولے کے کم از کم سولہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام کے معروف مفتی بم دھماکے میں جاں بحق
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲شام کے معروف مفتی عدنان العفیونی ایک بم دھماکے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
شامی فوج نے کی دہشتگرد گروہ تحریر الشام کے ٹھکانوں پر بمباری
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵شامی فوج نے جنوبی ادلب میں دہشتگرد گروہ تحریر الشام کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
امریکہ نے حزب اللہ کے رکن کی معلومات فراہم کرنے والے کو پانچ ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱امریکی وزارت خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سینیئر رکن ہیثم علی طباطبائی کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کو پانچ ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل نے شام کے ایک اسکول پر میزائلی حملہ کیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷اسرائیل نے اپنی جارحیت کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پہلے لبنان، پھر غزہ اور اس کے بعد کل آدھی رات کو شام کے علاقے قنیطرہ پر میزائلی حملہ کیا۔
-
ترکی کے ڈرون حملے میں متعدد شامی شہری ہلاک و زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱شمال مشرقی شام کے صوبے ا لحسکہ پر ترک فوج کے ڈرون حملے میں متعدد عام شہریوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی کانوائے پر بم سے حملہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۰شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل شام کے صوبہ دیرالزور میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں بم دھماکہ ہوا۔
-
شامی فوج نے ترکی کی فوج کا محاصرہ کر لیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوج نے شامی فوج کی جانب سے محاصرے میں آنے کے بعد اپنی سب سے بڑے چوکی چھوڑنے کی خبر دی ہے۔
-
شام عراق سرحد کی نگرانی حشد الشعبی کے سپرد ہے: ترجمان عراقی فوج
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے دستے شام کی سرحد سے ملنے والے علاقوں میں داعش کے خلاف غیر معمولی اور پیشگی آپریشن میں مصروف ہیں۔
-
شام: دہشتگردوں کے ہتھیاروں کے گودام میں خوفناک دھماکہ، 10 دہشتگرد ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴شام کے شہر ادلب کے نواحی علاقے میں دہشتگردوں کے ہتھیاروں کے گودام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔