-
امریکا اور اسرائیل کے جاسوس کو ایران میں پهانسی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
شام پر ترکی کا راکٹوں سے حملہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱ترکی کے فوجیوں نے شام کے صوبے الحسکہ کے علاقے القامشلی پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔
-
شام میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰شام کے عوام نے دو سو پچاس ارکان اسمبلی کے انتخابات کے لیے ملک کے تمام صوبوں میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷عراق سے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکہ کے باوردی دہشتگرد ٹرکوں، گاڑیوں اور جنگی ساز و سامان کے ساتھ شام کے شمال مشرقی علاقے الحسکہ میں داخل ہو گئے۔
-
شام میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸شام میں پارلیمانی انتخابات کے لیے آج پندرہ انتخابی حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے۔
-
شام میں امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱شام کے عوام نے امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ کرکے اس ملک کے خلاف امریکی پابندیوں اور سزار قانون کے خلاف نعرے لگائے۔
-
امریکی دہشتگرد، شام میں دہشتگرد گروہوں کی ٹریننگ میں مصروف، روس کا انکشاف
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶روس نے کہا ہے کہ امریکی فوج شام کی التنف فوجی اڈے میں دہشتگرد گروہوں کو ٹریننگ دے رہی ہے۔
-
فلسطینی کاز کے لئے شام کے صدر کی حمایت کا اعلان
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
شام، فلسطین کی حمایت سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا: بشار اسد
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱شام کے صدر نے فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ کے نام اپنے خط میں کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی منصوبے سینچری ڈیل اور غرب اردن کے بعض علاقوں کے مقبوضہ فلسطین میں الحاق کی سازش کے مقابلے میں ملت فلسطین کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔
-
ترکی عرب ممالک میں مداخلت کر رہا ہے: عرب لیگ
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹عرب لیگ نے ترکی پر شام، عراق اور لیبیا میں مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔