-
شام میں 368 تکفیری دہشتگرد ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴شام میں دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شامی فوج کی برق رفتار پیشقدمی 68 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰شامی فوج کی صوبہ ادلب کے مشرق میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
ہم، باہم کامیاب ہیں | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای دام ظلّہ العالی نے آٹھ سال کے بعد جمعے کا تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا جس میں عمومی طور پرعالمی لیکن خصوصی طور پر علاقائی اہم ترین مشکلات اور ان کے حل کی طرف اشارہ کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ملتّوں، اسلامی دنیا، علما، یونیورسٹیوں، میڈیا، مسلّح افواج، ماہرین اقتصاد وغیرہ کی ذمّہ داریوں کا تعیّن بہت ہی مختصر اور جامع انداز میں کیا؛ ضرور ملاحظہ فرمائیں
-
ایران کے العالم ٹی وی چینل کے نامہ نگار پر حملہ - ویڈیو
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۷شام میں دہشت گردوں نے ایران کے ٹی وی چینل العالم کے خبر نگار اور ان کی اہلیہ پر حملہ کیا۔
-
علاقے کے اہم واقعات، کیا علاقے میں مزاحمتی محاذ مضبوط ہو رہا ہے؟ (دوسراحصہ)
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰تیسرا واقعہ شام میں رونما ہوا جہاں شامی فوج نے بہت تیز رفتار آپریشن کرکے حلب شہر کے نزدیک واقع بہت ہی اہم شہر خان طومان کو امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔ یہ حلب سے دس کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس لئے اس کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔
-
کیا ترکی نے شام پر حملہ کر دیا؟ متضاد خبریں
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲ترکی نے کہا ہے کہ اس نے شامی فوجیوں کے خلاف فضائی حملہ کیا ہے جو ادلب میں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے کی جانب بڑھ رہے تھے۔
-
صحافیوں کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱شام: مغربی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے صوبۂ حلب میں سرگرم عمل نامہ نگاروں کی ایک گاڑی کو ’بظاہر امریکہ کے دئے ہوئے ٹاو میزائل‘ سے نشنہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس گاڑی میں ایران کے چینل العالم اور الکوثر کے نامہ نگاروں کے علاوہ شام کے الاتجاہ اور سما چینلز کے نمائندے بھی موجود تھے۔ دہشتگردوں کے اس حملے میں نامہ نگار زخمی ہوئے ہیں۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری مزید دو علاقے آزاد
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳شامی فوج نے اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ ادلب کے مشرق میں دو اور بستیوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
زیتان اسٹریٹیجک کالونی پر شامی فوج کا کنٹرول
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳شام کی فوج نے حلب کے مضافات میں دہشتگردوں کے اڈوں کو تباہ اور اسٹریٹیجک زیتان کالونی کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی شام میں فوجی مہم پرگہری تشویش
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریس نے شمالی شام میں فوجی مہم پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس خطے میں لڑائی کو فوراً ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔