SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • اسرائیل کا میزائلی حملہ ناکام

    اسرائیل کا میزائلی حملہ ناکام

    Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲

    شام کے ایئر ڈیفنس نے اسرائیل کے میزائلی حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

  • روسی فوجی امریکی چھاؤنی میں ۔ ویڈیو

    روسی فوجی امریکی چھاؤنی میں ۔ ویڈیو

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱

    شام پر ترکی کی جارحیت شروع ہونے سے قبل شمالی شام میں موجود دہشتگرد امریکی فوجی اپنی ایک بڑی فوجی چھاؤنی چھوڑ کر کہیں اور منتقل ہو گئے تھے۔گزشتہ دنوں میں روسی فوجیوں نے اسے اپنے اختیار میں لے کر وہاں کی جدید تصاویر جاری کی ہیں۔

  • شام میں بم دھماکہ 10 افراد جاں بحق

    شام میں بم دھماکہ 10 افراد جاں بحق

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲

    حلب کے مشرق میں بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

  • شام میں امریکا کے  جارحانہ اقدامات پر اعتراض

    شام میں امریکا کے جارحانہ اقدامات پر اعتراض

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکہ کا ناجائز قبضہ چھڑایا جائے، شام کا اقوام متحدہ سے مطالبہ

    امریکہ کا ناجائز قبضہ چھڑایا جائے، شام کا اقوام متحدہ سے مطالبہ

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳

    اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے شمال مشرقی شام میں امریکا کے اقدامات کو ناجائز قبضہ کرنے سے تعبیر کیا ہے۔

  • شہر خان شیخون میں ایک کار بم حملہ ناکام

    شہر خان شیخون میں ایک کار بم حملہ ناکام

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۳

    شام کی فوج نے شہر خان شیخون کے اطراف میں ایک کار بم کو ناکارہ بنا دیا

  • شام کے ایئر ڈیفینس یونٹ نے فضائی حملہ ناکام بنا دیا

    شام کے ایئر ڈیفینس یونٹ نے فضائی حملہ ناکام بنا دیا

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸

    شامی فوج کے ائیر ڈیفینس یونٹ نے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے داریا کی فضا میں پرواز کرنے والے دشمن کے طیارے کو فرار ہونے پر مجبور کردیا۔

  • امریکی دہشتگرد برسوں تک عراق، شام اور افغانستان میں رہیں گے

    امریکی دہشتگرد برسوں تک عراق، شام اور افغانستان میں رہیں گے

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱

    امریکی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مارک میلی نے اتوار کو مغربی ایشیا میں امریکہ کی فوجی موجودگی کو واشنگٹن کی قومی سلامتی کے مفاد میں قرار دیا اور کہا کہ واشنگٹن ایک عرصے تک اس موجودگی کو جاری رکھے گا۔

  • مغربی ایشیا میں امریکی فوجی موجودگی جاری رکھنے پر واشنگٹن کی تاکید

    مغربی ایشیا میں امریکی فوجی موجودگی جاری رکھنے پر واشنگٹن کی تاکید

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مغربی ایشیا خاص طور پر شام اور افغانستان سے اپنے فوجیوں کو باہر نکالنے کے بارہا کئے گئے وعدوں کے باوجود، موجودہ حالات سے اس امر کی نشاندہی ہوتی ہے کہ واشنگٹن اپنی ہٹ دھرمانہ اور آمرانہ پالیسی کے تحت مغربی ایشیا میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں مزید اضافہ کرنے اور ان کو مسلح کرنے میں کوشاں ہے-

  • داعش کی تشکیل شام اورعراق کا تیل ہتھیانے کے لئے : بشار اسد

    داعش کی تشکیل شام اورعراق کا تیل ہتھیانے کے لئے : بشار اسد

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳

    شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شام کا تیل چوری کررہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۶ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS