-
ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی امریکی سازش ناکام ہوچکی ہے، صدر روحانی
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملت ایران پر امریکہ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی سازش ناکام ہوچکی ہے
-
شام میں وسیع آپریشن کے لئے ترک فوج تیار + ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲شام میں کردوں کے خلاف ترکی کے ممکنہ فوجی آپریشن کی تیاری پوری ہوگئی ہے۔
-
ترکی کو شامی حکومت کا سخت انتباہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱شام کے نائب وزیرخارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ شام کے عوام اپنے وطن کا دفاع کریں گے اس لئے ترکی کو چاہئے کہ وہ خود کو مہلکہ میں نہ ڈالے
-
شام میں ترک فوج کے داخل ہونے کی بابت ایران کا اظہار تشویش
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شام میں غاصبانہ قبضہ ختم اور اس ملک سے اپنی فوج نکالنے کا امریکی فیصلہ بہت پہلے سامنے آجانا چاہئے تھا -
-
شام پر ترکی کی یلغار + تازہ ویڈیوز
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲ترکی نے شامی کردوں کے خلاف وسیع آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
-
غاصب امریکہ کا شام سے کوئی تعلق نہیں: جواد ظریف
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ ایک ایسا غاصب ملک ہے جس کا شام سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اس کی وہاں موجودگی کا کوئی جواز بنتا ہے.
-
شہر راس العین میں امریکی فوجی چھاؤنی کے سامنے مظاہرہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹ہزاروں شامیوں نے ترکی سے ملحقہ شامی سرحد کے قریب واقع شہر راس العین میں امریکی فوجی چھاؤنی کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
شامی فوج نے ادلب پر دہشتگردانہ حملہ ناکام بنا دیا
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۱شام کی فوج نے ادلب میں دہشت گردوں کے ایک حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
شام میں وسیع جنگ کی تیاری میں ہے ترکی + ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳ترکی نے شام میں کردوں کے خلاف وسیع جنگ شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
شام - عراق بارڈر کھلنے سے کتنے فائدے ہیں اور دشمن کیوں پریشان ہے؟
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹عراق نے شام سے ملحقہ سرحد پر واقع القائم - البوکمال بارڈر دوبارہ کھول دیا۔