شام پر ترکی کی یلغار + تازہ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/tv/islamic_world-i356088-شام_پر_ترکی_کی_یلغار_تازہ_ویڈیوز
ترکی نے شامی کردوں کے خلاف وسی‏ع آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲ Asia/Tehran

ترکی نے شامی کردوں کے خلاف وسی‏ع آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

شامی کردوں کو امریکی حمایت یافتہ تو کہا جاتا ہے لیکن ایک بار پھر امریکا نے کردوں کو دھوکہ دیا۔