SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شیعہ اور علوی علاقوں میں نہتے عام شہریوں اور شامی عوام کے خلاف ہونے والے تشدد پر ایران نے ظاہر کی تشویش

    شیعہ اور علوی علاقوں میں نہتے عام شہریوں اور شامی عوام کے خلاف ہونے والے تشدد پر ایران نے ظاہر کی تشویش

    Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں شام میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر تاکید کی ہے۔

  • شام میں امریکی فوجیوں کے کارواں پر حملہ

    شام میں امریکی فوجیوں کے کارواں پر حملہ

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷

    شام میں امریکی قابضوں پر حملوں میں اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔

  • شام پر اسرائيلی حملوں کی مذمت

    شام پر اسرائيلی حملوں کی مذمت

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۱

    شامی عوام اور فلسطینی جوانوں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع حجاز اسکوائر میں جلوس نکال کر شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • الجولانی کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی، شامی حکومت نے اسرائیل کو کلین چٹ دیدی

    الجولانی کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی، شامی حکومت نے اسرائیل کو کلین چٹ دیدی

    Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶

    الشیبانی نے کہا ہے کہ شام کبھی بھی اسرائیل کے لیے خطرہ نہیں ہو گا۔

  • روضہ حضرت زینب (س) میں سیاہ پرچم نصب کرنے پر پابندی

    روضہ حضرت زینب (س) میں سیاہ پرچم نصب کرنے پر پابندی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵

    صرف روضہ حضرت زینب (س) کے گنبد کا جھنڈا سیاہ ہو گیا۔

  • صیہونی طیاروں کی بمباری میں پانچ فلسطینی شہید

    صیہونی طیاروں کی بمباری میں پانچ فلسطینی شہید

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴

    فلسطینی ذرائع نے مرکزی غزہ میں واقع صلاح الدین اسکول پر صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں کے تازہ ترین حملوں میں پانچ فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے

  • اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ

    اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲

    خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے شام پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، اسرائیل کی مکمل پسپائی پر زور دیا۔

  • روضہ حضرت زینب (س) کو دھماکے سےاڑانے کی سازش ناکام ہوگئی

    روضہ حضرت زینب (س) کو دھماکے سےاڑانے کی سازش ناکام ہوگئی

    Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵

    روضہ حضرت زینب (س) کو اڑانے کی سازش ناکام بنا دی گئی ہے۔

  • گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری، عرب دنیا میں کھلبلی مچ گئی

    گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری، عرب دنیا میں کھلبلی مچ گئی

    Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳

    غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جاری کئے نقشے میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو صیہونی ریاست کا حصہ دکھایا گیا ہے۔

  • شام میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کا مطالبہ

    شام میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کا مطالبہ

    Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۵

    پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے شام میں اقوام متحدہ کی حمایت سے ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام اور شام کے اتحاد و قومی خودمختاری کے استحکام کو یقینی بنانے کے مطالبے پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    ۳۲ minutes ago
  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کا نمونہ، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

  • غزہ: اسرائیل کے جارحانہ فضائی حملے جاری، 10 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS