-
اسرائیل کے 2 ڈرون طیارے سرنگوں
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸حزب اللہ لبنان نے بیروت کے اطراف میں اسرائیل کے 2 ڈرون طیارے تباہ کردیئے۔
-
ادلب کی آزادی قریب ہے، ترجمان شامی فوج
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۵ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کے آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔
-
شام: شمالی حماہ اور جنوبی ادلب سے دہشت گردوں کا صفایا
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸شامی فوج نے صوبہ حماہ کے شمالی اور صوبہ ادلب کے جنوبی علاقوں سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کردیا ہے۔
-
شامی فوج کی ایک اور کامیابی اہم قصبہ کفر زیتا آزاد
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۵شامی فوج نے اسٹریٹیجک شہر خان شیخون کے بعد صوبہ ادلب کے ایک اہم قصبے کفر زیتا کو بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن پر امریکا کی برہمی
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
خان شیخون شہر پر شامی فوج کا مکمل کنٹرول
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳شامی فوج نے ادلب کےجنوبی مضافات میں واقع شہر خان شیخون پر مکمل کنٹرول کرلیا ہے۔
-
شام : دہشت گردوں کو مدد پہنچانے والے قافلے پر حملہ سے امریکا سیخ پا
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گرد گروہ جبہہ النصرہ کو مدد پہنچانے والے قافلے پر حملے کی خبر سے امریکا سیخ پا ہوگیا ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے بارے میں ترکی کی پالیسوں پر تنقید کا سلسلہ جاری
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱ترکی کی ریپبلکن پیپلز پارٹی، سی ایچ پی، کے سربراہ کمال قلیچ دار اوغلو نے شام کے بارے میں صدر رجب طیب اردوغان حکومت کی غلط پالیسیوں پر تنقید کی ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیلی حملے کو ناکام بنادیا
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵شام کے ایئر ڈیفنس یونٹ نے صوبہ حماہ کے شہر مصیاف پر اسرائیل کے میزائل حملے کو ناکام بنادیا ہے۔